Search results
Showing results for "hamari"
hamaariyaa
(موسیقی) ایک تال کا نام جس میں راگ وغیرہ دھیمی لے میں گاتے ہیں ۔
hamaaro
ہمارا (رک) کی قدیم صورت ، گیتوں میں مستعمل.
himaarii
related to ass, like a donkey, Metaphorically: very foolish
hamiida
praise worthy, likeable, worth admiring
hamaarii aa.nkh se dekho
(عو) اس موقع پر مستعمل جب ایک چیز اچھی یا بری ہو مگر کہنے پر بھی دوسرا شخص اس کی بھلائی برائی نہ دیکھ سکے.
hamaarii bindagii
ہم باز آئے ؛ ہمیں معاف رکھیے ۔
hamaarii jaan ko jallaad hai
ہم پر ظلم کرتا ہے، ہمارے لئے جلاد کی مثل ہے
hamaarii berii me.n bhii ber lage.nge
کبھی ہم سے بھی تم کو کام پڑے گا.
hamaarii tumhaarii
میری اور آپ کی ، ہم سب کی ۔
hamaarii ham se puuchho kii kohkan kii kohkan jaane
جس بات کا ہمارے ساتھ کچھ تعلق نہیں، ہمیں اس کا پتہ نہیں
hamaarii balaa jaane
ہم کو کیا غرض ، ہم کو کیا معلوم ۔
hamaarii billii hamii.n se myaa.uu.n
۔مثل ۔ ہمارا ہی کھائے اور ہمیں پر غرّائے۔
hamaarii billii hamii.n se myaa.uu.n
challenging one's own benefactor
hamaarii bhittii khaa.o
قسم دلانے کو کہتے ہیں ہماری میت کا کھانا ہمارا مردہ دیکھے ۔
hamaarii bisaat kyaa hai
ہم تو معمولی سی چیز ہیں (خود کو عاجز ظاہر کرنے کے موقعے پر مستعمل) ۔
hamaarii bismillaah aur ham se hii chhuu
رک : ہماری بلی اور ہمیں سے میاؤں ، جو معروف و مستعمل ہے.
hamaarii billii ham hii se myaa.uu.n
challenging one's own benefactor
hamaarii billii hamii.n se miyaa.o.n
رک : ہماری بلی اور ہمیں سے میاؤں ۔
hamaarii billii aur hamii.n se miyaa.o.n
ہمارا مطیع اور ہمیں سے مقابلہ کرے ، ہمارا کھائے اور ہمیں پہ غرائے (احسان فراموش کے بارے میں کہتے ہیں) ۔
hamaarii billii hamii.n se kare miyaa.o.n
رک : ہماری بلی ہمیں سے میاؤں ۔
hamaarii billii aur hamii.n se miyaa.o.n-miyaa.o.n
رک : ہماری بلی ہمیں سے میاؤں ۔
hama-daa.n
all wise, all knowing, having great knowledge, knowledgeable, omniscient
hamaare haa.n
here, in our region, country, society, family or environment
hamaare ba.De paraa.e barde aazaad karte the
جو شخص خود کچھ نہ ہو اور باپ دادا کے نام پر اترائے اس کے متعلق کہتے ہیں
hamaaraa tumhaaraa KHudaa baadshaah aur KHudaa kaa banaayaa rasuul baadshaah
کسی حکایت کے آغاز میں کسی بادشاہ کا ذکر کرنے سے پہلے یہ حمدیہ فقرہ کہتے ہیں ۔
hamaaraa tumhaaraa KHudaa baadshaah
رک : ہمارا تمھارا خدا بادشاہ اور خدا کا بنایا رسول ﷺ بادشاہ ۔
hamaara tumhaara KHudaa baadshaah
۔قصہ گو جب کسی بادشاہ کا ذکر کرتے ہیں تو یہ فقرہ کہتے ہیں۔؎
hamaare mu.nh me.n bhii zabaan hai
ہم بھی سوال کا جواب دے سکتے ہیں
hamaaraa mu.nh me.n bhii zabaan hai
ہم بھی اس سوال کا جواب دے سکتے ہیں ، ہم بھی بات کرنے کی قدرت رکھتے ہیں.
hamaare yhaa.n se aag laa.ii naam rakhaa basendra
ہماری چیز اور ہمیں سے دریغ، پرائی چیز پر اترانے والے کی نسبت بولتے ہیں
hamaaraa haa.n se aag laa.ii naam rakhaa besandar
ہماری چیز اور ہمیں سے دریغ ، پرائی چیز پر اِترانے والے کی نسبت بولتے ہیں.
hamaaraa vaqtiyyat
ایک ہی زمانی کیفیت، ایک ہی وقت میں پائے جانے کی حالت، مساوی الوقت ہونا
hamaaraa-haa.n
(ہمارے یہاں (رک) کی تخفیف اور فصیح صورت) ہمارے گھر میں ۔
hamaaraa vaqt par
جب ہمیں ضرورت ہو ؛ ہماری باری آنے پر ؛ ہمارے موقعے پر ۔
hamaaraa janaaza dekho
کسی کو قسم دلانے کے لیے یہ فقرہ کہتے ہیں کہ اگر تم یہ کام نہ کرو تو ہمیں مردہ پاؤ گے ۔
hamaaraa janaaza dekhe
کسی کو قسم دلانے کے لیے یہ فقرہ کہتے ہیں کہ اگر تم یہ کام نہ کرو تو ہمیں مردہ پاؤ گے ۔
hamaaraa halvaa khaa.e
(عو)کسی کو قسم کھلانے کے لیے یہ فقرہ کہتی ہیں ، یعنی اگر ہمارا کہانہ مانے تو ہمیں مرا ہوا دیکھے ۔
hamaaraa in kaa Da.nDaa me.nDaa hai
ہمارا ان کا مولد و مسکن قریب ہے.
hamaare farishto.n ko bhii KHabar nahii.n
hamaaraa kaam ho biita, jhaa.n se chalaa retaa
مزے کے موقع پر حسرت سے کہتے ہیں
hamaare yahaa.n
here, in our region, country, society, family or environment
hamaare namak me.n hii jas nahii.n
our kindness goes in vain or is not acknowledged
hamaaraa halvaa khaa.o
(عو)کسی کو قسم کھلانے کے لیے یہ فقرہ کہتی ہیں ، یعنی اگر ہمارا کہانہ مانے تو ہمیں مرا ہوا دیکھے ۔
hamaaraa idhar bhii lekhaa hai
یوں نہیں یوں سہی ہم کو یہ بھی منظور ہے ؛ بے فائدہ نہیں.
hamaaraa bhii KHudaa hai
خدا ہماری مدد کرے گا ؛ صبر ظاہر کرنے کو کہتے ہیں ۔
hamraa
red, of red colour (originated feminine of aḥmar)
humairaa
حمرأ / حمرا کی تصغیر، لقب حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کا
hamaaraa kyaa hai
who cares, why should I/ we worry