تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"hij.De" کے متعقلہ نتائج

ہِیجْڑے

ہیجڑا (رک) کی جمع، نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل ، زنخے، نامرد لوگ

ہِیجْڑی

ہیجڑا (رک) کی تانیث نیز تصغیر (عورتوں میں طنزاً اور تحقیر کے طور پر مستعمل)ٖ نیز وہ عورت جس کے پستان چھوٹے ہوں یا نہ ہوں

ہِیجْڑا

مخنث

ہِجڑے راہ مارتے ہیں

ہیجڑے موہ لیتے ہیں ، مخنث پھانس لیتے ہیں ۔

ہَجدَہ

رک : ہژدہ ؛ (عدد) اٹھارہ ۔

ہِیجْڑے کا اَللہ مِیاں نے اَٹَھنّی کا اِعْتِبار نَہیں کِیا

ہیجڑے کا بالکل اعتبار نہیں

ہِیجْدَہ

رک: ہیژدہ ؛ اٹھارہ، ہجدہ

ہزدہ

اٹھارہ ، دس اور آٹھ ، دو کم بیس ، ہژدہ

ہیزْدَہ

(عدد) اٹھارہ، ہژدہ، ۱۸

ہیجڑے کی کمائی منڑونی میں گئی

اسے منہ صاف رکھنے کیلئے روز حجامت کرانی پڑتی

ہیجڑے کے گھر بیٹا ہوا

نا ممکن بات ہوگئی، اچنبھے کی بات ہو گئی، (نا ممکن بات کے واقع ہونے پر مستعمل)

ہَجدَہ ہَزار عالَم

اٹھارہ ہزار دنیائیں ، فلاسفہ کا خیال ہے کہ خدا نے اس قدر عالم پیدا کیے ہیں

ہِیجْڑا بَنْوانا

ہیجڑا بنانا (رک) کا متعدی، کسی مرد کو مخنث کروانا

ہَجوڑا

جس کا پیشہ ہجو کرنا ہو ، بہت ہجو کرنے والا ، ہجو گو

ہِیجْڑا بَنانا

زنانہ بنانا، لڑکے یا مرد کو عورتوں کے سے کپڑے پہنا کر زنخہ کی صورت دینا.

ہِیجْڑا ہو جانا

بزدل ہو جانا، کم ہمت ہو جانا

ہَجدَہ ہَزار

اٹھارہ ہزار (خصوصاً عالم کے لیے) ۔

ہَجدَہ سالَہ

اٹھارہ سال کا ۔

ہَزدَہ ہَزار عالَم

اٹھارہ ہزار قسم کی مخلوقات، تمام مخلوقات جو بعض روایات کے مطابق اٹھارہ ہزار قسم کی ہیں

ہیزْدَہ ہَزار

اٹھارہ ہزار ، ۱۸۰۰۰ .

ہَجدَہُم

ہژدہم ، اٹھارھواں ۔

ہیزْدَہُم

(عدد ترتیبی) اٹھارھواں ، اٹھارھویں ، سترھویں کے بعد آنے والا / والی ، ہثردہم ، ہجدہم .

ہَزْدَہُم

رک : ہژدہم ؛ اٹھارھواں

کیا ہِیجڑے راہ مارْتے ہَیں

۔(دہلی) (طنزاً) کیوں آنے سے ڈرتے ہو۔

دیکھو اَچَن٘بے کی بات ہِیجْڑے کے گَھر بیٹا ہُوا

غیر ممکن بات کا وقوع میں آنا

عَورَت نَہ مَرد، مُوا ہِیجڑا ہے، ہَڈّی نَہ پَسلی، مُوا چِھیچڑا ہے

عورتیں بزدل کمزور کے متعلق کہتی ہیں کہ بزدل آدمی کسی کام کا نہیں ہوتا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone