تلاش شدہ نتائج
"himeros" کے متعقلہ نتائج
ہَمَہ دُشْمَن
जो सबका शत्रु हो, जिसके सब शत्रु हों।
ہَمَہ رَس
بہت سے علوم و فنون پر مبنی ۔
ہَم دوش
ہم دوش، برابر برابر، شانہ بشانہ، دوش بدوش، برابر بیٹھنے والا، ہمسر، برابر کا
humoresque
موسیقی کی مزاحیہ اور طفلانہ ترتیب
ہمداشان
ایک ہی بات بیان کرنے والا
حَمْد ثَنا کا فَرْق
۔حمد خاد کے لئے مخصوص ہے اور ثنا کا استعمال انسان کے لئے بھی ہے۔ ع ثنائے محمدؐ بود دلپذیر۔
ہَم مُرْشِد
एक धर्मगुरु के मानने- वाले ।
ہَم دوشی
being shoulder to shoulder, equality
حَمْد سَرائی
حمد سرا کا اسم کیفیت، اللہ تعالیٰ کی تعریف اور حمد و ثنا کرنے اور کہنے کا عمل
ہم دست کرنا
لینا، حاصل کرنا، قبضے میں لینا
ہَمْ رِشْتَہ
ساتھ نتھی کیا ہوا، ایک ہی دھاگے میں پرویا ہوا، جڑا ہوا، ایک لڑوالا، رشتہ دار
ہَم داسْتاں
(ف)صفت۔ ہم کلام و ہم صحبت، ہمزاد
حَمِیدَہ صِفات
اچھے اور پسندیدہ اوصاف والا
ہَمْ رِشْتَگی
ہم رشتہ ہونے کی حالت، ہم رشتگی
ہَمَہ رَسی
(فلسفہ) ایک وقت میں ہر جگہ ہونے کی حالت یا کیفیت ، ہر زمانے میں ہونے کی حالت ۔
حَمْد سَرا
حمدیہ اشعار کہنے والا، (خدا کی) تعریف کرنے والا
ہَم دوسْت
جوسب کا دوست ہو، جو سب کے ساتھ ہو
ہَمْ دَسْت
ہم دست، ہمراہ، ساتھ، مصحوب، شری و رفیق
ہَم داسْتان
intimate friend, inseparable companion
حَمْد و صَلوٰۃ
خدا کی تعریف اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر درود.
ہَم دَسْتی
साझा, शिर्कत, एक-जैसा होना।।