تلاش شدہ نتائج
"ii.ntii" کے متعقلہ نتائج
اَنْٹا
شیشے لاکھ یا پتھر کی گولی جس سے لڑکے کھیلتے ہیں ، کھیلنے کی گولی.
اِینٹی چِینٹی
کسی مقام کے جملہ چھوٹے بڑے اشخاص.
اَنْٹا چَڑھانا
(نشہ بازی) افیم کی گولی نگلنا ، افیم کھانا.
ante
(تاش) پتے بانٹنے سے پہلے پوکر کھیلتے وقت ہر کھلاڑی کی جانب سے لگایا گیا داؤ
اَنْتی
کان کا ایک زیور، جو چھوٹی بالی کی وضع کا ہوتا ہے، کان میں پہننے کا عورتوں کا ایک زیور
اَنٹا چِت ہونا
be drunk, be very unlucky
اَنْٹی
سوت یا ریشم کی لچھی، پھین٘ٹی، ریل یا لکڑی جس پر سوتی یا ریشمی تاگا لپیٹا جائے
اَنْٹا گَھر
وہ مکان یا جگہ جہاں انٹا کھیلا جاۓ ، کلب گھر.
اَنْٹا چِت
کھیل میں کوڑی کا پیٹ کے بل گرنا.
اَنْٹا غَفِیل
بے ہوش، غافل، مدہوش، بے خبر، بے سدھ، مست
اَنْٹا بَنْدُھو
کوڑی جس سے کھیلا جائے اور سب کچھ ہار کر اس کوڑی کو بھی لگا دیا جائے
اَنْتَر جامی
(ہنود) ہر چیز کا اندر ، (مجازاً) روح اعلیٰ ؛ برھما ، وشنو.
اَنْتَر دُوار
گھر کے اندر کا پرائیویٹ دروازہ
اَنْتَر چھال
اوپر کی چھال کے نیچے کی چھال
اَنْتَر آتْما
باطنی روح، اندورنی روح، اندرونی حالت
اَنْتَر دھیان
ایشور سے بہت دھیان لگانا، سخت استغراق
antacid
دافع تیزابیت مادّہ جو تیزابیت کو خصوصاً معدے میں روکتا ہے یا اس کی اصلاح کرتا ہے۔.
antagonize
عداوت، مخالفت یا دشمنی مول لینا ۔.
اَنْتَرجات
وہ شے جو کسی چیز یا مادہ کے خلیے سے افزائش شدہ ہو یا پیدا ہوا ہو، اصلی، جبلی
اَنْتَر مُک
زخم کے اندر سے مواد نکالنے کا جراحی آلہ
اَنتَر مَنتَر کُدی کا جَنتَر نیولا پاوے چُھو مَنتَر
بچے جب کھیلتے ہیں اور کوئی چیز چھپاتے ہیں تو یہ فقرہ زبان پر جاری کرتے ہیں گویا سحر کے الفاظ پڑھتے ہیں اور اس چیز کو صفائی کے ساتھ غائب کردیتے ہیں.
اَنْتَر بید
دو آبہ، وہ زمین جو دو دریاؤں کے بیچ میں ہو
اَنْتَر گَھٹ
باطن، دل، اندرونی احساس یا خیال
اِنْتا
(پھول کر) پچکنے کی صورت حال ، پچک .
اَنْتَر دھان
عدم رویت، نہفتگی، دکھائی نہ دینا
اَنْتَر چَکْر
جانوروں کی بولی سے شگون لینے کا عمل، ٹونا ٹوٹکا
uniate
وصیلی، مشرقی یورپ یا مشرق قریب میں آباد ان عیسائی فرقوں سے متعلق جو پاپائے روم کی برتری کو تسلیم تو کرتے ہیں لیکن عبادات کے طور طریق میں اپنی الگ وضع بر قرار رکھتے ہیں۔.