تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"iraade" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"iraade" کے متعقلہ نتائج
اَرْدابَہ
دلا ہوا دانہ ، موٹا آٹا ، دلیا پسے ہوئے جو اور چنے جو بیشتر پانی میں بھگو کر گھوڑے کو کھلاتے ہیں.
اُرْدی
اُردی بہشت، آمد بہار کا مہینہ، قدیم ایرانیوں کے سال ( شمسی ) کا دوسرا مہینہ ( تقریباً ہندی جیٹھ اور انگریزی مارچ کے مطابق )
اَرْدَلی بازار
ضروریات بہم پہنچانے کے لیے لشکر کے ساتھ چلنے والا بازار جو عموماً پڑاؤ پر لگایا جاتا تھا اردو بازار، کمپو کا بازار
اَرْدَب
(شطرنج) کسی مہرے کا مخالف شہ روکنے کے لیے بادشاہ کی سپر بن جانا اور حرکت کرنے کے قابل نہ رہنا، ہل نہ سکنے کی کیفیت، معذوری، پیچارگی، آڑ، صاع
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔