Search results
Saved words
Showing results for "jalaatii"
Search results
Showing results for "jalaatii"
juletii
ہر وہ چیز جو کھانا پکانے گرم کرنے یا اسی قسم کی دوسری ضرورتوں کے لیے جلائی جائے،این٘دھن ،جلاون،جلاونی
jelaatiin
ایک پورٹینی مادّہ جو کولاجن (Collagen) کو اعلیٰ تپش پر آبپاشیدگی کے ذریعے حاصل کیا جاتا ہے ، تقریباً بے رن٘گ ، شفاف ، بے مزہ، پانی میں حل پذیر ایک چیپ دار مادہ جو جانوروں کی ہڈی کھال وغیرہ سے نکلتا ہے.
jaltii aag me.n kuudnaa
۔اپنے آپ کو مصیبت میں ڈالنا۔ مصیبت میں کسی کا شریک حال ہونا۔ باپ سے ناممکن ہے کہ بیٹا جلتی آگ میں کودے اور وہ تماشا دیکھے۔
jidhar jaltaa dekhe.n udhar taa.e.n
۔مثل۔ جہاں فائدہ کی امید ہو وہاں دوڑیں۔ چالاک زمانہ ساز کی نسبت بولتے ہیں۔
jidhar jaltaa dekhe.n, udhar taape.n
جہاں فائدہ کی امید ہو وہاں دوڑ پڑیں، چالاک زمانہ ساز لوگوں کی نسبت بولتے ہیں
saKHii saKHaavat se phaltaa hai 'aduu 'adaavat se jaltaa hai
generous people thrive in generosity while jealous rivals burn in their jealousy
ko.ii jaltaa hai to jalne do, mai.n aap hii jaltaa huu.n
میں آپ ہی مصیبت میں ہوں ، کسی کی مصیبت سے مجھے کیا غرض
yahaa.n achhuu.n (farishto.n ke) par jalte hai.n
یہاں تک کسی کی رسائی نہیں، یہاں کوئی دم نہیں مارسکتا
yahaa.n farishte ke par jalte hai.n
یعنی یہاں کوئی نہیں آ سکتا، اس جگہ کسی کی رسائی اور پہنچ نہیں ہے، یہاں پرندہ پر نہیں مار سکتا
ko.ii jale to jalne do mai.n aap hii jaltaa huu.n
میں آپ ہی مصیبت میں گرفتار، ہوں مجھے کسی کی مصیبت سے کیا
yahaa.n hazrat jibraa.iil ke bhii par jalte hai.n
یہاں تک ہی رسائی تھی (معراج کے واقعہ کی طرف اشارہ ہے ، حضرت جبرائیلؑ پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے ہمراہ تھے ایک موقع پر جا کے انہوں نے کہا کہ وہ اس سے آگے نہیں جاسکتے پیغمبر صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم آگے تنہا روانہ ہوئے)
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone