تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"jap-jaap" کے متعقلہ نتائج

جاپ

منتر وغیرہ کا ورد، مالا پھیرنے کا عمل، دیوی دیوتا کی کتھا کا پاٹھ، خدا کا ذکر و فکر

جاپ تاپ

منتر وغیرہ جپنے کا عمل ، پوجا پاٹ .

جاپ کَرنا

recite a magical formula

jp

Justice of the Peace کی تخفیف ۔.

جاپ کے بِرْتے پاپ

عبادت کے سہارے گناہ کرنا اس امید پر کہ گناہ معاف ہو جائیں گے

جانپ

رک: جاپ.

تَڑْکے اُٹھ کَر کھاٹ سے چھوڑ چھاڑ سَب کام، مالا کَر ہاتھ میں جَپ سائِیں کا نام

علی الصبح اٹھ کر پہلے عبادت یا پوجا کرنی چاہیے

jeep

چار پہیہ گاڑی

جَپ

منتر یا نام کو بار بار آہستہ آہستہ دہرانے کا عمل، ورد، وظیفہ

zip

کھولنے بند کرنے کا دانے دار فیتہ

zap

دفعتاً برباد کرنا

جُوپ

ایک ستون یا لکڑی جس سے قربانی کے جانور کو بان٘دھتے ہیں ؛ فتح کا مینار ، فتح گڑھ ، سامان جو فتح کی نشانی کے طور پر لے لیتے ہیں.

جَپ کَرنا

(ہندو) عبادت کرنا ، جپ کرانا (رک) کا لازم پوجا کرنا، منتر کرنا

جَپ کرانا

عبادت، کسی بیماری سے اچھا ہونے کے لیے پوجا پاٹ کرانا یا منتر پڑھوانا

جَپ مالا

مالا، تسبیح

جونْپَیں

اگر چہ، گو کہ، بالفرض.

ناپ جوپ

رک : ناپ تول ۔

جَپ تَپ

پوجا پاٹ، ذکر وفکر، دھیان گیان

جَپ جَگَن

خدا کی پرستش کی چھ قسموں کیں سے ایک قسم

جَونْپ

اگر چہ، گو کہ، بالفرض.

جَپ مال

مالا، تسبیح

تَپ جَپ

عبادت، ریاضت

جَپ جوگ

رک : جپ تپ.

جَپ پَرایَن

جپ کرنے والا، نام یا منتر پڑھنے وال، پرارتھنا کرنے والا؛ وہ شخص جو جپ کرے

zip-up

جسے زپ کے ذریعے بند کیا جاسکے، زپ بند۔.

جَپ مالا ہونا

جپ مال کرنا (رک) کا لازم.

جَپ جی

سکھوں کی مقدّس کتاب، جس کا ورد وہ اپنا مذہبی فرض سمجھتے ہیں

جَپی تَپی

جپ تپ کرنے والا، پجاری، بھگت، عابد

جَپ مال کَرْنا

مالا پھیرنا، وظیفہ پڑھنا، ورد کرنا

جَپ کے بِرْتے پاپ

(لفظاً) عبادت کی امید پر گناہ کرنا؛ پارسائی کی آڑمیں لوگوں کو ٹھگنا

ضُعْفِ باہ

قوّتِ مردانگی کی کمی، شہوت کی کمی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone