تلاش شدہ نتائج
"jazba-e-hubb-e-vatan" کے متعقلہ نتائج
نعرۂ حب وطن
slogan in love of native country, patriotism
مَرَضِ حُبُّ الوَطَن
(طب) وہ بیماری جس میں انسان وطن سے حد سے زیادہ محبت کرنے لگتا ہے اور وہ وطن سے باہر جاکر وطن واپس ہونے کے لیے بے چین رہتا ہے
جذبۂ خوددار
اپنے آپ کو حرکات لغو سے محفوظ رکھنے کا جذبہ، عزت نفس کا جذبہ
جَذْبَۂ یَقِین
(نفسیات) احساس حقیقت، یقین کا جذبہ.
جَذْبَۂ کامِل
पूर्णाकर्षण, पूरी कशिश, प्रेमाकर्षण, इश्क़ की कशिश,–‘‘रफ्ता-रफ्ता जज्बेकामिल ने दिखाया यह असर, पहले जो मुझ में थी उल्फत अब वो उनके दिल में है ।
جَذْبَۂ فَروتَنی
اپنے کو کم تر سمجھنا، کم تر ہونے کا احساس، عاجزی.
جَذْبَۂ آفْرِین
جذبہ پیدا کرنے والا، جذبات کو ابھارنے والا.
وَطَنِ ثانی
نقل مکانی یا ہجرت کر کے آنے والے شخص کا دوسرا وطن جہاں وہ مستقل سکونت اختیار کرے ، دوسرا وطن ۔
وَطَنِ عَزِیْز
ملک جس سے بہت محبت ہو، چہیتا ملک، پیارا ملک
وَطَنِ آوارَہ
جو وطن سے بے وطن ہو ، خانماں برباد ، وطن سے نکلا ہوا ۔
وَطَنِ اَصلی
(تصوف) جگہ جہاں سے سب انسانوں کی روحیں دنیا میں آئی ہیں اور جہاں لوٹ کر جانا ہے ، عالم بالا ، عالم ارواح ۔
وَطَنِ عارِضی
جگہ یا ملک جہاں عارضی طور پر قیام ہو ، ملک جہاں کچھ عرصے کے لیے (واپسی کے ارادے سے) ہجرت کی جائے ۔
وَطَنِ آبائی
باپ دادا کا وطن، بزرگوں کا دیس
وَطَنِ قَدِیم
पुराना वतन, पुरखों का देश, पूर्वजों का देश।
وَطَنِ مالُوفَہ
رک : وطن مالوف ؛ پیارا وطن ۔
وَطَنِ جَدِید
नया वतन, जहाँ हाल में रहना आरंभ किया हो।
آئِینِ وَطَن
constitution of a country
وَطَنِ اِقامَت
(فقہ) عارضی طور پر قیام کرنے کا یا رہنے کا مقام ؛ مراد : جگہ جہاں پندرہ روز یا اس سے زیادہ مدتِ قیام ہو ۔
وَطَنِ مالُون
۔(ف)مذکر۔ پیارا وطن۔ وہ جگہ جہاں کے رہنے کی عادتپڑی ہوئی ہو۔
پَرَسْتارانِ وَطَن
وطن کی پرستش کرنے والے، وطن سے بے پناہ محبت کرنے والے
جَناحِ وَطَن
(لفظاً) وطب کا بازو ، (مجازاً) ملک کا محافظ .
وَطَنِ مالُوف
وہ جگہ جہاں عام طور پر قیام ہو اور اس سے دلی تعلق ہو، وہ جگہ جس سے الفت ہو، پیارا وطن، پیارا ملک، وطن عزیز
مُحِب وَطَن
وطن سے محبت کرنے والا، وطن دوست
حُبِّ ذات
اپنی ذات سے محبت، اپنے وجود سے لگاؤ، خود پرستی نرگسیت، خود بيني، خود پسندی
جَذْبَۂ شوق
شوق کا جذبہ، چاہت کی لگن، عشق کا شوق، کشش کا شوق
شَیدائے وَطَن
देशभक्त, देश- प्रेम में अनुरक्त ।
ثقافت وطن میزباں
culture of the hosting nation
جَذْبَۂ دِل
دل کی کشش، دلی خواہش، دل کا جوش و ولولہ
جَذْبَۂ عِشْق
प्रेमाकर्षण, मुहब्बत की कशिश ।।
ترکِ وَطَن کرنا
وطن چھوڑ دینا، اپنا ملک چھوڑ کر کسی دوسرے ملک چلے جانا
تَرْکِ وَطَن
ہجرت کرنے کا عمل، اپنا دیس چھوڑ دینے کی حالت و کیفیت، مہاجرت، ہجرت کرنا، اپنا دیس چھوڑنا، جلا وطنی
نَنْگ وَطَن
وطن کے لیے باعث شرم ؛ وطن کو رُسوا کرنے والا
نَقْلِ وَطَن
اپنے ملک سے دوسرے ملک میں منتقلی، ہجرت
صُبْحِ وَطَن
وطن کی صبح جو بہت خوشگوار ہوتی ہے
جَذبَۂ جَہْد و عَمَل
spirit of struggle and action
وَطَن کی مُحَبَّت ایک جُزوِ اِیمان ہے
اپنے ملک سے محبت ایمان کا حصہ ہے (اپنے ملک سے محبت کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کے لیے مستعمل مقولہ) ۔