تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"jisko" کے متعقلہ نتائج

جِس کا

whose, of whom, of which

جَیسا کہ

گویا

جس کو پیا چاہے وہی سہاگن

جس پر مالک کی نظر ہوتی ہے وہی اعلی مقام پر پہنچتا ہے چاہے اس میں خوبی ہو یا نہ ہو

جِس کو پی چاہے وُہی سُہاگَن

(لفظاً) جسے خاوند پسند کرے اسے ہی سہاگن سمجھنا چاہیے، (مجازاً) جسے حاکم پسند کرے اس کی سب خوشامد کرتے ہیں.

جِس کو لاڈ گَھنیرے ، وہی بَھرے گا دُکھ بَہتیرے

جس نے بہت زیادہ ناز و نعمت میں پرورش پائی ہو اسے دکھ بھی بہت ہوں گے.

جِس کو حَرام کے ٹُکروں کا مَزَہ لَگا، اس سے مِحْنَت کَب ہو سَکے

جس کو بیٹھے بٹھائے کھناے کو ملے اس سے محنت نہیں ہو سکتی.

جِس کو نَہ ہووے بُوائی ، وہ کیا جانے پِیر پَرائی

رک : جس کی نہ پھٹی ہو بوائی وہ کیا جانے پیر پرائی.

جِس کو دیکھو باوَن گَز کی

ایک سے ایک بڑھ کر ، سب بڑا فتنہ ہیں ؛ قب ؛ لنکا میں سب باون گز کے.

جِس کو گیہوں کی نَہِیں ، وہ چَنے ہی کی سے راضی

جیسے اچھی چیز نہیں مل سکتی وہ بری پر ہی گزارہ کر لیتا ہے

جِس کو خُدا رَکھے اُس کو کَون چَکھے

خدا کی حفاظت سب پر افضل ہے

جِس کو نَہ دے مَولا اُس کو دِلائے آصِفُ الدَّوَلہ

آصف الدولہ کی فیاضی بہت مشہور تھی ، (مجازاً) اگر سر کار سے نہ مل سکے تو آصف الدولہ سے مل جاتا ہے (آصف الدولہ کی اپنی فیاضیوں اور سخاوت نے لکھنؤ کے بچے بچے کے من٘ھ میں یہ کہاوت ڈال دی).

جِس کو دے مَولا ، اُس کو دِلائے آصِفُ الدَّولَہ

آصف الدولہ اسی کو دلواتے ہیں جسے خدا دیتا ہے (آصف الدولہ کی فیاضی بہت مشہور تھی).

جِسکو راکھے سائِیاں مار نَہ ساکے کوئے، بال نَہ بیکا کَر سَکے سَب جَگ بَیری ہوئے

خدا کی حفاظت سب پر افضل ہے

جِس کو خُدا بَچائے اُس پَر کَبھی نَہ آفَت آئے

جس کی خدا حفاظت کرے اسے کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا

جِس کو اَللہ رَکّھے اُس کو کون چَکّھے

جسے اللہ بچائے اسے کون مارسکتا ہے.

جِس کو داتا چاہے، اُسی کو مال دِلائے

دولت خدا کی دین ہے ، جسے چاہتا ہے اسے دلواتا ہے.

جِس کی نَہ پَھٹی ہو بِوائی وہ کیا جانے پِیڑ پَرائی

one who has not suffered cannot understand the sorrows of others or sympathize with them

جِس کی نَہ پَھٹی ہو بِوائی وہ کیا جانے پِیر پَرائی

جِس کا کام اُسی کو ساجے اور کَرے تو ٹھینْگا

جس نے جو کام سیکھا ہے وہی اسے اچھی طرح کر سکتا ہے دوسرے کے بس کا نہیں

جِس کا کام اُسی کو ساجھے اور کَرے تو مُونْگْرا باجے

کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنِینی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں

جیسے بزرگ ویسی اولاد ، جس کے بزرگ بڑے جن ہونگے وہ یقیناً چڑیل ہو گی ؛ بنیوں سے مذاق ہے کہ بنیے کی بیوی چڑیل کیوں نہ ہو گی کیونکہ اس کے بزرگ مہاجن یعنی بڑے جن ہیں .

کیوں نَہ ہوے چُڑَیل بَنْیانی، جِس کے بَڑے مَہاجِن ہیں

ہاتھی پِھرے گاؤں گاؤں جِس کا ہاتھی اُس کا ناؤں

رک : ہاتھی پھرے گاؤں گاؤں الخ ۔

نِچَنت سووے ہِیرو جِسکے گائے نَہ گِیرو

غریب آدمی بے فکر سوتا ہے

کِھینْچُوں گا وہ بال کہ جِس کی خَبَر دُور تَک جائے گی

اُن پوشیدہ اور چھپے ہوئے عیبوں کا اظہار کروں گا جس سے تمام عالم میں ذِلّت و رسوائی ہو کر تمہارے بزرگوں کی عزت و آبرو خاک میں مل جائے گی ، ایسے عیب نکالوں گا کہ سخت رسوائی ہو گی.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone