تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kaarad" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"kaarad" کے متعقلہ نتائج
کَرَد
ایک پودا، جس کے پتے بیضوی شکل کے اور زرد رنگ کے ہوتے ہیں، جو زعفران کی بجائے استعمال کرتے ہیں، کاژیرہ، کاجیرہ
کارِ دَسْت بَسْتَہ
ایسا مشکل کام ہر ایک کے بس کا نہ ہ، صرف کوئی ایک شخص ہی کر سکے، جو اسے کرتا رہا ہو
کور دِہ
پس ماندہ گاؤں، کم آباد اور معمولی درجے کا گاؤں جو غیر مشہور ہو، شہر سے دور بے رونق اجاڑ گاؤں جو روشنیوں سے محروم ہو
کور دِیہہ
پس ماندہ گان٘و ، کم آباد اور معمولی درجے کا گان٘و ، شہر سے دور بے رونق اجاڑ گاؤں جو روشنیوں سے محروم ہو .
نَوبَت بَجاں و کَارَدْ بَرْ اُسْتَخَواں
جان پر بنی ہونا کی جگہ مستعمل، بہت زیادہ تکلیف میں مبتلا ہونے کے موقع پر کہتے ہیں، جان پر نوبت اور ہڈی پر چھری، مطلب یہ ہے کہ جان پر بنی ہونا
کُرید میں رَہْنا
کسی کا راز معلوم کرنے کی تلاش میں رہنا ، کسی کی برائی کی تلاش میں رہنا ، ٹوہ میں رہنا ، تجسّس میں رہنا.
کُرید میں لَگے رَہْنا
کسی کا راز معلوم کرنے کی تلاش میں رہنا ، کسی کی برائی کی تلاش میں رہنا ، ٹوہ میں رہنا ، تجسّس میں رہنا.
کَردَنی خیش آمدَنی پیش، نہ کی ہو تو کر دیکھ
جیسی کرنی ویسی بھرنی، برے کام کا نتیجہ برا ہوتا ہے، نہ دیکھا ہو تو کر کے دیکھ لو
کَردَنی خَویش آمدَنی پیش، نہ کی ہو تو کر دیکھ
جیسی کرنی ویسی بھرنی، برے کام کا نتیجہ برا ہوتا ہے، نہ دیکھا ہو تو کر کے دیکھ لو
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔