تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"kalaam-e-'miir'" کے متعقلہ نتائج

مِیرِ کَلام

بہت اچھا بولنے والا ، اچھا لکچرار ؛ بہت اچھا مقرر

کَلامُ الْاَمِیرِ اَمِیرُ الْکَلام

سردار کا کلام کلام کا سردار ہوتا ہے ، سردار یا کسی بڑے آدمی کے کلام کے بارے میں تعریف کے طور پر کہتے ہیں.

تِیسوں کَلام کی مار ہونا

عذاب نازل ہونا، گناہ ہونا

عَقْلِ مَعاد

آخرت کی سُوجھ بُوجھ ، آخرت کی فکر جس کے ذریعے انسان زہدو تقویٰ اور عبادت کا پابند ہوجاتا ہے .

کِیلی مَوعُود

(بنوٹ) ایک دان٘و کا نام جس میں داہنے ہاتھ سے حریف کی کلائی جے نیچے سے لے جا کر لکڑی کا سرا پکڑ کے نیچے کو زور سے دباتے ہیں یا دوسرا سرا جو اپنی طرف ہے اپنی بغل میں لیکر بائیں ہاتھ سے اپنی داہنی طرف اُس لکڑی کو مار دیتے ہیں .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone