تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kalaf" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"kalaf" کے متعقلہ نتائج
قُلْفی دار ڈاٹ
(معماری) وہ محراب جس كے دہن كا كوئی ایک رخ چھل (ایک اینٹ كی چُنائی كا پردہ) چُن كر بند كردیا گیا ہو ۔
قُلْفی دار پَرْنالا
(معماری) وہ پرنالا جس كے پانی كے نكاس كے لیے دیوار كے آثار میں بند نالی بنی ہو جسكی جگہ اب لوہے كا پرنالا لگایا جاتا ہے ۔
کُلْفَت دُور ہونا
کدورت کا جاتا رہنا ، بغض و عداوت کا مٹ جانا ، رنج و تکیلف ختم ہونا ، سکون و آرام میسر آنا .
قُلْفا
ایک قسم كا ساگ جس كے پتے بیضوی لیسدار، شاخیں سبز سرخی مائل اور رطوبت دار، پھول سفید اور تخم سیاہ ہوتے ہیں، خرفہ كا ساگ، کلفہ، قلفہ، خرفہ
کُلْفَہ
ایک مشہور ساگ جِس کے پتّے بیضوی گولائی لئے ہوئے دبیز اور لیسدار ہوتے ہیں، شاخیں سبز سرخی مائل، رطوبت سے بھری ہوئی زود شکن ہوتی ہیں، اس کے پُھول سفید اور تُخم سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں ترکاری کے طور پر کھانے اور دواؤں میں بھی کام آتا ہے، پوئی کا ساگ، خرفہ، قلفا، قلفہ
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔