تلاش شدہ نتائج
"kalejo.n" کے متعقلہ نتائج
کَلَّہ زَن
شیخی خور، ڈین٘گیا، دھونسیا
کَلیجا نِکال کَر رَکھ دینا
بہت پیاری چیز دے دینا ، جان و دل سے کوئی کام کرنا ، اپنے جذبات و احساسات کا اظہار مکمل طور سے کر دینا .
کَلیجَہ نِکال کَر رَکھ دینا
بہت پیاری چیز دے دینا ، جان و دل سے کوئی کام کرنا ، اپنے جذبات و احساسات کا اظہار مکمل طور سے کر دینا .
کَلیجا نِکال لینا
۔۱۔ ڈائن کی طرح جگر کھا جانا۔ ۲۔فریفتہ کرلینا۔ ؎
۳۔ بہتر چیز نکال لینا۔ ۴۔دوسرےکا مال مار لینا۔
کَلیجا نِکال دینا
۔کلیجا نکال کے دے دینا۔ ؎
۲۔ بہت پیاری چیز دے دینا۔
کَلیجا نِکال کے دَھر دینا
۔(کنایۃً) جان دے دینا کسی امر کی صداقت کے لئے۔ ؎
کَلِیجا اَندَر سے اُمڈا چَلا آتا ہے
۔(عو) رونا چلا آتاہے۔ کس قیامت کی رات ہے کلیجا اندر سے اُمڈا چلا آتا ہے۔
کَلیجَہ نِکال کَر دِکھانا
کَلیجا اَنْدَر سے اُمْڈا چَلا آتا ہے
(عور) سخت بے چینی یا گھبراہٹ ہے ، دل سنبھالے نہیں سنبھلتا .
کَلیجَہ اَنْدَر سے اُمْڈا چَلا آتا ہے
(عور) سخت بے چینی یا گھبراہٹ ہے ، دل سنبھالے نہیں سنبھلتا .
کیلا جانا
۔ افسوں سے منھ بند کیا جاانا۔ ؎
کَلیجا نوچْنا
کلیجا نچنا (رک) کا تعدیہ ، دل میں تکلیف ہونا .
کَلیجا نُچْنا
بھوک کی شدّت ہونا ، کلیجا کُھَچْنا .
کَلیجا نِکَلْنا
انتہائی قلق یا بیتابی ہونا ، بہت زیادہ خوف طاری ہونا ، کلیجا مُن٘ھ سے باہر آنا ، جان نکل جانا .
کَلیجا نِکال کے لے جانا
کسی کی دولت کے جانا ، مال مار کر کے جانا ، چُن کر سب سے اچھی چیز لے جانا .
کَلیجَہ نوچْنا
کلیجا نچنا (رک) کا تعدیہ ، دل میں تکلیف ہونا .
کَلیجا نِکال کَر لے جانا
کسی کی دولت کے جانا ، مال مار کر کے جانا ، چُن کر سب سے اچھی چیز لے جانا .
کَلیجَہ نُچْنا
دل کو تکلیف ہونا ، دُکھ ہونا .
کَلیجَہ نِکَلْنا
انتہائی قلق یا بیتابی ہونا ، بہت زیادہ خوف طاری ہونا ، کلیجا مُن٘ھ سے باہر آنا ، جان نکل جانا .
کَلیجَہ نِکال کَر لے جانا
کسی کی دولت کے جانا ، مال مار کر کے جانا ، چُن کر سب سے اچھی چیز لے جانا .
کَلا جَنگ
کشتی کا ایک دان٘و جس میں دائیں بازو اور دائیں ٹانگ کو پکڑ کر پھنیک دیتے ہیں
قَلا جَنگ
(كُشتی) ایک دان٘و جس میں حریف كے دائیں بازو كو پكڑ كر اور دائیں ٹانگ كو اٹھا كر اسے پھینک دیتے ہیں
کَلیجا نِکَل پَڑنا
۔کلیجے کا باہر آجانا۔ خوف رعب یا دبدبہ سے ۔ ؎
کَلیجَہ نِکَل پَڑْنا
بہت ڈر جانا ، دم فنا ہو جانا .
کَلَّہ زَنی
شیخی بگھارنا، ڈین٘گ مارنا، شیخی، ڈین٘گ