تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"kamaate" کے متعقلہ نتائج

کَمْتی

گھٹاؤ ، تنزّل .

قِیمْتی

زیادہ مول کا، بیش بہا، گراں بہا، قیمت والا

کومْٹی

ہندوؤں کی ایک قوم جو بیوپار کا کام کرتی ہے.

کَومْٹی

(کاشت کاری) وہ کاشت کار جس کو فوجی خدمت کے معاوضے میں اراضی مزروعہ عنایتاً دی گئی ہو فوجی خدمت کی جاگیر رکھنے ولا بھومیا

کھاتے کَماتے

خوشحال روزگار سے لگے ہوئے .

کھاتے کماتے رہو

خوشحال رہو

کَمْتی بَڑھتی

تھوڑا بہت، کم وبیش، کمی بیشی

کَمْتی بَڑْھتی بیچْنا

(دکان داری) حسبِ ضرورت اور حسب موقع قیمت کی کمی بیشی سے مال فروخت کرنا .

کَمتی کَرنا

reduce (price, etc.)

کَمتی تولنا

cheat in weighing

دَس کَماتے تھے بِیس کھاتے تھے بَرْسات کے بَعْد گَھر آتے تھے

بہت فضول خرچی کرتے تھے.

مِیاں کَماتے کیا ہو ایک سے دَس، ساس نَند کو چھوڑ دو، ہَمیں تُمہیں بَس

جو کچھ تم کماتے ہو وہ ہمارے لئے کافی ہے، ساس نند کو چھو ڑ کر الگ ہو جاؤ

دَراز قامَتی

لمبا قد ہونا .طویل قامت ہونا ، قد کی اوُنجائی .

دِیو قامَتی

رفعت ، بلندی؛ (مجازاً) مرتبے یا عہدے کی بلندی.

کَشِیدَہ قامَتی

قد کی لمبائی، طویل القامتی، قد کی درازی.

زیبا قامَتی

शरीर का साँचे में ढला होना, अंगसौष्ठव।

بیش قیمتی

بہت قیمتی، بیش بہا، نفیس، عمدہ

خوش قامَتی

موزوں قامت ہونا، خوش اندام ہونا، خوش قامت ہونا، جسم کا سڈول اور حسین ہونا

یَک قِیمَتی

ایک قیمت والا ؛ (ریاض) وہ تفاعل جس سے ایک ہی قیمت حاصل ہو ، وحید القیمت.

کوتاہ قامَتی

پستہ قد ہونا، ٹھنگنا یا بونا ہونا

پَسْت قامَتی

डीलडौल का छोटा होना, बौनापन, वामनता।

رُوپیے کو رُوپَیَہ کَماتا ہے

روپیہ خرچ کرو تو اور کمائی ہوتی ہے

پُوت کَپُوت ہو تو ہو پَر ماں کُماتا کَبھی نَہِیں ہو سَکْتی

بیٹا ماں کے ساتھ برا سلوک کرے تو کرے لیکن ماں بیٹے کے ساتھ برا سلوک کبھی نہیں کر سکتی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone