Search results
Saved words
Showing results for "khatima"
Search results
Showing results for "khatima"
KHatmii
a recitation of the whole Qur'an, to fulfill the Holy Qur'an from another's side and pray for its good
KHitmii
a kind of flowering plant whose roots were formerly used to make marshmallow, Althœa officinalis, marshmallow
KHaatam-e-jam
seal of Prophet Solomon (peace be upon him), Prophet Solomon's signet-ring controlling power
KHatt-e-maa'kuus
کَسی کلمے یا تحریر کو اِس طرح اُلٹ پلٹ لِکھنے کی صنعت جِس میں ایک ہی تحریر یا کلمہ مُکرّر لکھا ہوا ایک دُوسرے کا عکس بن جاتا ہے
KHat-e-masaavii-ul-baar
(جُغرافیہ) نقشہ پر ہوا کا دباؤ خطوطِ مساوی البار کی مدد سے دکھایا جاتا ہے خُطوطِ مساوی البار کو انگریزی زبان میں آئسوبار کہا جاتا ہے- آئسو کے معنی مساوی اور بار سے مُراد دباؤ ہے یعنی یہ ایسے خطوط ہوتے ہیں جو نقشے پر کے تمام مقامات (جن کا ہوائی دباؤ ایک جیسا ہو) کو آپس میں ایک دُوسرے سے مِلاتے ہیں
KHat-e-masaavii-ul-haraarat
(جُغرافیہ) ایسی لکیر جو نقشہ پر اُن مقامات کو ملائے جن کا ماہانہ ، یا سالانہ اوسط درجۂ حرارت یکساں ہو. انگریزی میں ان کو Isotherms کہتے ہیں- آئسو سے مُراد ”مساوی یا یکساں“ ہے اور تھرم کے معنی حرارت- اِن خُطوط کا ایک فائدہ یہ ہے کہ اِِن پر ایک نظر ڈالنے سے بحر و بر پہ حرارت کی افقی تقسیم کا اندازہ ہو جاتا ہے. ہم اِنہیں ایسے خطوط بھی کہہ سکتے ہیں جو دو مُختلف درجات حرارت والے مقامات یا عِلاقوں کو ایک دُوسرے سے علیحدہ کرتے ہیں.
KHat-e-maGribii
اُندلس اور شمالی افریقہ میں قرآن کریم کے جو نُسخے لِکھے گئے ہیں اُن کا ایک خاص خط ہے جِسے خطِ مغربی کہتے ہیں
KHatt-e-madiih
(خُوشنویسی) معدوم ہو جانے والے قدیم رسم خط میں سے ایک خط جس میں مدح وغیرہ لکھی جاتی تھی.
KHat-e-mehvar
axis of the earth, Earth's axis is an imaginary pole going right through the center of Earth from top to bottom. Earth spins around this pole, making one complete turn each day
KHat-e-mandal
वह घेरा जो मंत्र द्वारा खींचा जाता है और जिसमें रहने से एक विशेष समय तक कोई अनिष्ट नहीं होता, अथवा भूत-प्रेत अपना प्रभाव नहीं डाल सकते ।।
KHat-e-masnuu'a
خوشَنویسوں کی اِیجاد کردہ چند خاص تحریری صنعتیں جو ایک قِسم کی مُصوَری ہے جِس میں رسمِ خط کو زیر مشق بنایا گیا ہے.
KHatt-e-manshuur
خطِ منشور- اِسکے حُروف ایسے ہوتے ہیں گویا فِیتے یا رِبن کو موڑ کر بنائے گئے ہوں حُروف کے سِرے اندر کی طرف حلقں کی صُورت میں پڑے ہوتے ہیں
KHatt-e-marmuuza
اخفائے مطالب کے لئے اِس خط کِی اِیجاد ہوئی- اِس میں حُروف کو بعض مخصوص علامات ، مُقرَرہ نِشانات یا اعداد میں درج کیا جاتا ہے تاکہ اِن زموز کو پوشیدہ رکھا جاسکے.
KHatt-e-mafruuza
ایک فرضی لکیر جو اہل تنجیم نے اپنے حِساب کے لئے مُختلف طبقاتِ فلک بنا کر قائم کر لی ہے.
KHat-e-mastuur
رازداری کے لیے خاص اشیاء کے اپنی سے لِکھی ہوئی تحریر جو خُشک ہو کر کاغذ سے غائب ہو جائے اور کاغذ کو گرم یا پانی سے تر کیے بغیر نہ دِکھائی دے. آبِ پیاز ، آب سجی، آبِ لیموں ، آب نارنج یا دودھ میں قدرے نوسادر مِلا کر لِکھنے سے صُورت مذکور الصدر پیدا ہوتی ہے، خطِ طلسم.
KHat-e-mastuura
رازداری کے لیے خاص اشیاء کے اپنی سے لِکھی ہوئی تحریر جو خُشک ہو کر کاغذ سے غائب ہو جائے اور کاغذ کو گرم یا پانی سے تر کیے بغیر نہ دِکھائی دے. آبِ پیاز ، آب سجی، آبِ لیموں ، آب نارنج یا دودھ میں قدرے نوسادر مِلا کر لِکھنے سے صُورت مذکور الصدر پیدا ہوتی ہے، خطِ طلسم.
KHatt-e-maahii
حُروف یا الفاظ کی شکل بنا کر ان کے جوف میں مچھلی کا شکل بنا دی جاتی ہے- حرف کی موٹائی کی طرف سر اور باریک خط کی طرف دُم ہوتی ہے.
khaTTaa-miiThaa khaanaa
to eat acid and sweet things, to take the bitter with the sweet, to take things as they go
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone