تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"khube" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"khube" کے متعقلہ نتائج
خُوبی خَلْطے کی
بدتمیز اور زبان دراز شخص سے اظہار رنجش کے لیے اور دوست سے فرط محبت اور خوش اختلاطی میں کہتے ہیں.
خُبّازی
ایک قسم کی گھاس جو نیلوفر کے پتَوں کے مشابہ ہوتی ہے ، اس کے پُھولوں کے بیج دواؤں میں کام آتے ہیں ، اس کے پتَوں کو کھاتے ہیں ، پنیرک (نانکلاغ ، سون٘چل ، لاط : Malvarotundifolia or Malvasylvestris)
خُبّازِیَہ
(مالویشیا) یعنی خاندان خبازی ، اس کے پُھول کی غلافی پتَیاں اور پنکھڑیاں معمولاً پانچ پانچ ہوتی ہیں لیکن سلائیاں بکثرت ہوتی ہیں اور دھاگوں یعنی ریشوں کا ایک بندھا ہوا بنڈل ہوتا ہے خطمی ، خبازی اور روئی کے پودے اسی صف میں شامل ہیں .
کُھوبَر
(ماہی گیری) ایک قسم کا جال جو چکر کی شکل میں باندھا ہوا اور جس کے کنارے پر سیسے کی گولیاں برابر بندھی ہوتی ہیں ، ٹاپا
خُوبَک
جانوروں کا ایک مرض جو خصوصاً گھوڑے یا گدھے یا خچر کے جسم میں پیدا ہوتا ہے اور ان ہی سے انسانی جسم میں بھی داخل ہو سکتا ہے.
قَحْبَہ چُوں پِیر شَوَد پیشَہ کار کُنَد نَقادی
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) فاحشہ عورت جو بوڑھی ہوجاتی ہے تو کٹناپا یا دلالی کرنے لگتی ہے ؛ بدمعاش جب خود بدمعاشی نہیں کرسکتا تو دوسرے بدمعاشوں کا مشیر بن جاتا ہے .
قَحْبَہ چُوں پِیر شَوَد پیشَہ کار کُنَد دَلالی
(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) فاحشہ عورت جو بوڑھی ہوجاتی ہے تو کٹناپا یا دلالی کرنے لگتی ہے ؛ بدمعاش جب خود بدمعاشی نہیں کرسکتا تو دوسرے بدمعاشوں کا مشیر بن جاتا ہے .
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔