تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"kor" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"kor" کے متعقلہ نتائج
کور دِیہہ
پس ماندہ گان٘و ، کم آباد اور معمولی درجے کا گان٘و ، شہر سے دور بے رونق اجاڑ گاؤں جو روشنیوں سے محروم ہو .
کور مُوش
اندھا چوہا، ایک قسم کا چوہا جس کا منھ اور بدن عام چوہے سے پتلا ہوتا ہے آنکھیں بہت چھوٹی ہوتی ہیں عرفِ عام میں اسے چھچوندر کہتے ہیں
کور دِہ
پس ماندہ گاؤں، کم آباد اور معمولی درجے کا گاؤں جو غیر مشہور ہو، شہر سے دور بے رونق اجاڑ گاؤں جو روشنیوں سے محروم ہو
کور جھاڑنا
پتّھر کی سل کے کناروں کی ناہموار کور کو نکلے کی ضرب سےتوڑ کرسیدھا اور برابر کرنا ، ہموار کرنا ، دھارسیدھی کرنا .
کور پَر
وہ پرن٘د جس کے پَر جھڑنے کے بعد نہ نکلیں ، پرن٘دے کی وہ حالت جب اس کے پَر جھڑنے کے بعد نہ نکلیں .
کور بَصَر
نا بینا ، اندھا ، جس کو نظر نہ آتا ہو(مجازاً) بے عقل ، نا سجھ اس نے نظر اٹھا کے دیکھا تک نہیں کہ یہ کور بصر کیا شورو غوغا کررہے ہیں .
کور کَسَر
کمی بیشی، نقص، برائی، کجی، عیب، (نکالنا، نکلنا کے ساتھ) (فقرہ ، تمھارے مار ڈالنے میں اُس نے کوئی کور کسر باقی نہیں رکھی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔