تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"la.dkha.daa.e" کے متعقلہ نتائج

لَڑْکَھڑی

لڑکھڑانے (رک) کا عمل ، لڑکھڑاہٹ ، لڑکھڑانا ، لرزنا ، کان٘پنا

لُڑْکُھڑی

کتے وغیرہ کی مادہ کا دُم ہلا کر نر کے قدموں پر گرنا

لڑکھڑا کر چلنا

ٹھوکریں کھا کر چلنا، مستانہ چال سے چلنا، ڈگمگا کر چلنا

پیٹ کھائے اور آنکھ لَجائے ، زَبان لَڑْکَھڑائے

آدمی جس کا دیا کھاتا ہو یا جس کا محتاج ہو اس کے سامنے شرم سے کوئی ایسی بات نہیں کہہ سکتا جو اسے ناگوار گزرے.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone