تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lect" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"lect" کے متعقلہ نتائج
لِکْچَر پِلانا
کسی نہ کسی طور پر قائل کرنے کی کوشش کرنا ، ہم خیال بنانے کے لیے لمبی گفتگو کرنا ، کسی خاص موضوع یا کسی خاص بات کو سمجھانے کے لیے لمبی چوڑی تقریر کرنا.
lactobacillus
حیاتیات: جنس Lactobacillus کا کوئی گرام مثبت ، بیلن نما جرثومہ جو کاربوہائڈریٹ مادّوں کے خمیر سے شیر ترشہ پیدا کرتا ہے ۔.
lactase
حیاتی کیمیا: خامروں کے ایک گروہ میں سے کوئی خامرہ جو آب پاشیدہ دودھ کی شکر کو گلوکوز اور گیلیکٹوز میں تبدیل کرتے ہیں، شیر پاش، شیر قند گر۔.
lactone
کیمیا: دوری یا زنجیری ایسٹرو ں میں سے کوئی جو ہائڈروکسی کاربوکسائلک ترشے میں سے پانی خارج کردینے سے پید اہوتا ہے ۔.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔