تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"maa'rka" کے متعقلہ نتائج

معرکۂ باد

strife, battle ground of wind

معرکۂ خیر و شر

battle ground of good and evil

مَعْرْکے کا مُقَدَّمَہ

بھاری مقدمہ ، سنگین مقدمہ

مَعْرْکے کا آدْمی

جنگ آزمودہ آدمی ، بڑی لیاقت کا آدمی ؛ نہایت رعب و داب کا آدمی ؛ بہادر اور دلیر آدمی

مارْکَہ لَگانا

نشان لگانا .

مَعْرْکے کا

دشوار، مشکل

سَرِ مَعْرکَہ

عین لڑائی میں، لڑائی کے وقت

آبی مارْکَہ

کاغذ کے اندورنی نشانات جن میں بنانے والے کا نام اور دیگر کوائف جو گیلے نغذے میں بذریعہ دباو ڈال دیے جاتے ہیں اور تیز روشنی کے سامنے کاغذ کو رکھنے سے نظر آتے ہیں، پوشیدہ ٹھپا، پوشیدہ نشان

تِجارَتی مارْکَہ

کسی تجارت یا صنعت وغیرہ کے لیے مقرر کیا ہوا نشان ، ٹریڈ مارک .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone