تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mahke" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"mahke" کے متعقلہ نتائج
مَحْکَمَۂ آثارِ قَدِیمَہ
وہ سرکاری محکمہ جو قدیم اور تاریخی اہمیت کی عمارتوں اور یادگاروں کی حفاظت، نگرانی اور کھدائی کا کام کرتا ہے
مَحْکَمَۂ ناظِرُ الْمَظالِم
ظلم و نا انصافی کا احتساب کرنے والا ادارہ، وہ ادارہ جو خلفائے راشدین کے عہد میں نا انصافیوں کی تشخیص، داد رسی اور ازالے کا کام کرتا تھا
مَحْکَمَۂ اَوقاف
(قانون) وہ محکمہ جو وقف جائدادوں اورعبادت گاہوں کا انتظام کرتا ہے ؛ سرکاری افسروں کی جماعت جو اوقاف کی حفاظت کے واسطے مقرر ہو
مَحْکَمَۂ تَفْتِیش
وہ محکمہ جو کسی شخص ، جرم یا واقعے کے حقائق کا کھوج لگاتا ہے اور معلومات فراہم کرتا ہے
مَحْکَمَۂ داخِلَہ
وزارت داخلہ کا تحتی محکمہ جو ملک کے اندرونی معاملات کا انتظام کرتا ہے اور امن و امان قائم کرتا ہے اور اندرونی مسائل سے نمٹتا ہے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔