تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"majmua" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"majmua" کے متعقلہ نتائج
مَجْمُوعَہ دار
ہر ضلعے میں سرکاری محاصل جمع کرنے والے افسر کے حساب کتاب کی جانچ پڑتال کرنے والا ؛ ریکارڈ کیپر ۔
مَجْمُوعَۂ قانُونِ دِیوانی مُتَعَلِّقَۂ ہِنْد
(قانون) دیوانی ضابطوں کا مجموعہ، سول کوڈ، (ہندوستان کا) مجموعہ قوانین دیوانی
مَجْمُوعَۂ قَوانِین
قوانین کا ذخیرہ، وہ کتاب جس میں بہت سے قانون ہوں، یہ فوجداری اور دیوانی دونوں ہوتے ہیں
مَجْمُوعَۂ تَعزِیراتِ ہِند
(قانون) فوجداری کے مضمون کی کتاب کا نام جس میں ہندوستان کی تعزیرات یعنی سزاؤں وغیرہ کا بیان ہے ، انڈین پنل کوڈ
مَجْمُوعَۂ تَعزِیراتِ پاکِستان
قانون کی اصطلاح میں وہ کتاب جس میں پاکستان میں ہونے والے جرائم کے لیے سزاؤں کا قانون درج ہے
مَجْمُوعَۂ سِلسِلَہ
میزان ، حاصل جمع ، مجموعہ ، خلاصہ ، رقم ، مبلغ ، حساب کے سوال (ایک ہی سلسلے سے متعلق)
مُزَمَّہ
وہ چمڑے یا رسی کا حلقہ جو گھوڑے کی موٹھ میں پچھاڑی کی رسی کے ساتھ باندھتے ہیں تا کہ گھوڑا آگے نہ بڑھ سکے، گھوڑے کے گٹوں پر حفاظت کے لیے باندھا جانے والا تسمہ یا گدی، گھوڑے کی باگ
بَہ ہَیْئَتِ مَجْمُوعی
اپنی پوری شکل و صورت و ضع قطع اور حالات و کیفیات کے ساتھ ، پوری پوری طرح ، مکمل طور پر
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔