تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"malgaje" کے متعقلہ نتائج

مَلْگَجا

ملا یا دلا ہوا

مَلْگِجی

غبار آلود , گندہ

مَیل گَجا

رک : ملگجا جو زیادہ مستعمل ہے ، مٹی کے رنگ کا ، بوسیدہ ، گندہ ، میلا سا ۔

مَلْگَجا سا

میلا سا ، دھندلا سا ، نہ اُجلا نہ میلا ۔

مَلْگَجا ہونا

دھندلا ہونا ، غبار آلود ہونا (خصوصاً افق کے لیے مستعمل) ۔

مَلْگَجا اَندھیرا

وہ اندھیرا جس میں دھندلا پن ہو ، دھندلاہٹ والا اندھیرا ۔

مَلْگَجا مَلگَجا

کیچڑ یا مٹی میں بھرا ہوا ، گندہ ، بہت میلا ۔

مَلْگِجا پَن

ملگجا ہونے کی حالت، مٹی کے رنگ کا ہونا، غبار آلودہ ہونا

مَلْگَجاہَٹ

ملگجاپن، مٹی کے رنگ کا ہونا

عَمَل اَنگیزی

عمل انگیز کا اثر جو کسی کیمیائی عمل کے لیے مخصوص ہوتا ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone