تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"man-tango.n" کے متعقلہ نتائج

دونوں ٹانگوں میں سَر کَرْنا

سزا دینا ، مرغا بنانا ، کسی شخص کو بالکل جھکا کر اس کا سر ٹانگوں کے درمیان کر کے ہاتھ سے کان پکڑوانا

ٹانگوں میں ٹانْگیں ڈالْنا

ہم بغل ہو کر سونا، ہم بستر ہونا ، مجامعت کی حالت میں ہونا

ٹانگوں میں ٹانْگیں ہونا

ہم بغل ہو کر لیٹنا، اس طرح لیٹنا کہ ٹانگیں آپس میں گتھی ہوئی ہوں

ٹانگوں میں ٹانْگیں ڈال کَر سونا

ٹانگوں میں مُنْھ ڈال چُولھے کے آگے نام لینا

(عو) کسی کے جلد بلانے کے لیے یہ ٹوٹکا کیا جاتا ہے.

ٹانْگوں میں مُنْھ ڈال کے چُولھے کے آگے نام لینا

۔(ٹوٹکا) کسی کے جلد بُلانے کا۔ ؎

اُلْٹی ٹانگیں گَلے میں آنا

رک : الٹی آنتیں گلے پڑنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone