تلاش شدہ نتائج
"mare.nge" کے متعقلہ نتائج
مِرَنگی
(طب) ایک پودا جس کا تنا چھوٹا اور شاخیں انار کی طرح بکھری ہوئی ہوتی ہے ، چیگنڈی ، دواء ً مستعمل ۔
meringue
انڈے کی سفیدی اور شکرسے تیار کردہ کراری مٹھائی۔.
مِیران غَضَب
وہ افسر جو تعذیب پر مامور ہوں؛ (کنایۃً) افسرانِ سپاہیوں کے افسر.
دادا مَریں گے جَب بَیل بَٹیں گے
قب : جب دادا مریں گے الخ ، دادا کے مرنے پر جائیداد تقسیم ہوگی ، جب کسی معاملے میں تاخیر ظاہر کرنا ہو تو کہتے ہیں .
دادا مَریں گے تو بَیل بَٹیں گے
proverb used to mention inordinate delay or to say that something which depends upon something else is not likely to happen
دادا مَریں گے جَب مِیراث بَٹے گی
رک : دادا مریں گے جب بَیل بٹیں گے .
جَب باوا مَریں گے تَب بَیل بَٹیںگے
سر انجام کسی کام کا ایسے وعدے پر کرنا جس کا سردست وقوع دشوار ہو یا ایک کام کو دوسرے کام کے ہونے پر موقوف رکھنا جس کے سرانجام ہونے کا یقین نہ ہو.
باوا مَریں گے تَب ہی بَیل بَٹیں گے
دادا مَریں گے تو پوتا راج کَرے گا
بڑے مرجائیں تو چھوٹے مزے اُڑاتے ہیں .
کَب دادا مَریں گے کَب بَیل بَٹے گا
رک : کب بابا مرے کب بیل بٹے.
کَب باپ مَریں گے کَب بَیل بَٹے گا
رک : کب بابا مرے کب بیل بٹے.
کَب بابا مَریں گے کَب بَیل بَٹے گا
رک : کب بابا مرے کب بیل بٹے.
رِیجھیں گے تو پَتَّھر ماریں گے
خوش ہوں گے تو ماریں گے ، اکھڑ مزاج شخص کی چاہت کی نِسبت بولتے ہیں.
کُچْھ جُدا ہی تِیر ماریں گے
(طنزاً) یہ کونسی بہادری کریں گے ؛ یہی تو اس مشکل کام کو سر کریں گے
نَخُز مادِینگی
(نباتیات) پھول کی ایسی حالت جس میں پھل ، پتے زر ریشوں سے پہلے پختہ ہو جاتے ہیں یعنی کلغیاں اسی پھول کے زردان پھٹنے اور زیرہ دانے آزاد کرنے سے پیشتر پختہ ہو جاتی ہیں ، مقدم مادگی ، مقدم بقچیت (انگ : Protogyny) ۔