تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"marsiye" کے متعقلہ نتائج

مَرثِیَہ

وہ نظم یا اشعار جن میں کسی شخص کی وفات یا شہادت کا حال یا اس کے ساتھ اس کی مصیبتوں کا ذکر ہو

مَرْثِیَے

غم کا گیت، ماتمی بحر میں لکھی ہوئی نظم

مَرثِیَہ پَڑھنا

۱۔ مرنے والے پر بین کرنا ، گریہ کرنا ، نوحہ کرنا ؛ مردے کی تعریف میں اشعار پڑھنا ۔

مَرثِیَہ مَوزُوں کَرنا

نیا مرثیہ کہنا یا تصنیف کرنا ، مرثیہ نظم کرنا ۔

مَرثِیَہ سُننا

مرثیے کی مجلس میں شرکت کرکے ذاکر سے مرثیہ سننا

مَرثِیَہ کَہنا

مرثیہ تصنیف کرنا ، کسی شخص کی وفات پر یا یاد میں نظم لکھنا ۔

مَرثِیَہ لِکھنا

سوگ منانا ، ماتم کرنا ۔

مَرثِیَہ سُنانا

غمگین ہونا ، سوگ میں ہونا ۔

مَرِیسِیَہ

مرجہء فرقے کی ایک شاخ کا نام جو ایمان کے بعد عمل کی قائل ہے ۔

مَورُوثِیَہ

(حیاتیات) جین ، کروموسوم کی اکائی یا عنصر جو کسی موروثی خصوصیت کو والدین سے اولاد تک منتقل کرتی ہے اور اولاد میں کسی مخصوص خصوصیت کی نمو کو متعین کرتی ہے ، کونیہ ، نسبہ ۔

مَرْثِیَہ گوئی

مرثیہ گو کا کام، مرثیہ کہنا، مرثیہ نگاری، وہ نظم یا اشعار کہنا یا لکھنا جن میں کسی شخص کی وفات یا شہادت کا حال یا اس کے ساتھ اس کے مصیبتوں کا ذکر ہو، خاص طور پر وہ نظم یا اشعار جن میں حضرت امام حسین اور دوسرے شہدائے کربلا کی مظلومی اور شہادت کے مصائب بیان کئے جائیں

مَرثِیَہ نَوِیس

(شاعری) مرثیہ لکھنے یا تصنیف کرنے والا ۔

مَرثِیَہ خوانی

مرثیہ خواں کا کام، مرثیہ پڑھنا، نوحہ خوانی کرنا و نیز نوحہ کرنا، مردے کی تعریف میں اشعار پڑھنا

مَرئی اَشیا

مادّی چیزیں ، محسوس کی جانے والی اشیاء ۔

مَرثِیَہ نِگار

(شاعری) مرثیہ لکھنے والا ، شاعر ، مرثیہ گو ، مرثیہ نویس ۔

مَرثِیَہ نِگاری

(شاعری) مرثیہ نگار کا کام ، مرثیہ لکھنا ، مرثیہ گوئی ۔

مَرثِیَہ خواں

وہ شخص جو مجالس میں جاکر مرثیہ پڑھنے کا پیشہ کرتا ہو، نوحہ خواں، نوحہ کرنے والا

مَرثِیَہ گو

(شاعری)مرثیہ کہنے والا، مرثیہ نگار

مَرثِیَت

رونے کی کیفیت ، رلانے کی کیفیت ، مرثیہ پن ، وہ کیفیت جس سے بین اور بکا کا تاثر پیدا ہوا ۔

بِگڑا شاعِر مَرثِیَہ گو بِگڑا گَوَیّا مَرْثِیَہ خواں

مرثیہ کو شاعر کی حثیت سے اور سوز خواں گویے کی خبیث سے ایک محدود دائرے سے تعلق رکھتے ہیں

مَرسُومَہ مَرسِیا

رک : مرثیہ ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone