Search results
Showing results for "mazeed"
maziid
more, additional, further
majiid
glorious, honourable, adjacent with Holy Quran
maziid-fiih
بڑھایا ہوا ، زیادہ کیا گیا ، زیادہ کیا ہوا
maziid-'alaih
something or character has been added with more thing or word, overdone, extended away
maziid-taftiish
زیادہ دریافت ، دوبارہ چھان بین کرنا
maziid dekhiye card
(کتب خانہ) وہ کارڈ جو اُن موضوعاتی عنوانات کے لیے بنائے جاتے ہیں جن موضوعات پر کتابیں کتب خانے میں موجود ہوں ۔
maziid dekhiye
(کتب خانہ) کلمہ جو حوالہء کارڈ پر مزید دیکھیے کارڈ کی طرف رہنمائی کرتا ہے ۔
maziid-hayaat
زیادہ زندگی ہو (بادشاہ جب پانی پی چکتے تھے تو حاضرین کلمۂ دعائیہ کہتے تھے)
muzaad
باہم ایک دوسرے کی ضد ، خلاف ۔
maa-zaad
وہ جو معین مقدار سے زیادہ ہو
majiidii
The coin of the Abdulmajid's period of the Turkey, which was almost equal to two rupees ten paise, a Arabian coin
majiidiya
ایک ترکی سکہ ، وہ سکے جن کی اصلاح سلطان عبدالمجید کے عہد میں ہوئی ، ایک تمغہ جو سلطان دیا کرتے تھے نیز رک : مجیدی (۱)
'amm-zaad
(son or daughter) of one's paternal uncle, cousin
muzd-afroz
مزدوری کی جانب متوجہ کرنے والا ؛ (مجازا ً) جس میں محنت کا اچھا معاوضہ ملے ۔
muzd-juu.ii
اجر تلاش کرنا ، صلہ ڈھونڈنا ۔
muzdavaj-qutr
(ہندسہ) دو قطروں میں سے کوئی ایک قطر جو دوسرے کے تمام متوازی وتروں کی تنصیف کرے ۔
muzdavaj-nuqte
(ہندسہ) وہ دو نقطے جن میں سے ہر ایک کا قطبی دوسرے کے قطبی میں سے گزرتا ہے ۔
muzd-kaarii
مزدوری کمانایا حاصل کرنا (Wage earning)
muzdavaja
آپس میں ملا ہوا ؛ ہم صحبت (قواعد) مرکب ۔
muzd-e-kaar
کام کی مزدوری ، محنت کا اجر ۔
muzdavaj-KHat
(ہندسہ) ایسے دو خط کہ ل کا قطب م پر واقع ہے تو م کا قطب ل پر واقع ہو گا ۔
muzdalfa
a place between Mina and Arafat where hajis stay for a night during Hajj
muzdavaj-mehvar
(ہندسہ) وہ محور تشاکل جو زائد کو خیالی نقطوں پر قطع کرتا ہے ۔
mazduur-paTTii
وہ محصول جو صرف دن کے اوقات میں کام کرنے والے مزدوروں پر عائد ہوتا ہے
mazduur ko shahr, bhai.ns ko Dahr
ہر کسی کو وہ بات پسند ہوتی ہے جس میں اس کا فائدہ ہو
mazduurii-pesha
مشقت کر کے روزی کمانے والا ، جفاکش آدمی ، مزدور پیشہ ۔
mazedaarii se
لطف سے، کیفیت کے ساتھ، لذت کے ساتھ
muzdavajiyat
باہم ملنے کی حالت ، قریں یا جفت ہونے کی حالت یا کیفیت ۔
muzduur KHush dil kunad kaar-e-besh
a content laborer works more
mazduurii maa.ngnaa
محنت کا معاوضہ طلب کرنا ، کام کی اُجرت پا نا ۔
mazduurii jaanaa
رک : مزدوری پر جانا ، کام پر جانا ۔
mazduurii lenaa
محنت یا اُجرت حاصل کرنا ، کام کا معاوضہ وصول کرنا ۔
mazduurii par jaanaa
کام پر جانا ، محنت کو جانا ؛ اجرت لے کر بوجھ اٹھانے کا کام کرنا
mazduurii
job, job work, labour, hard manual work