تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"mehfil" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"mehfil" کے متعقلہ نتائج
مَحفِل کو باندھ دینا
محفل پر جادو کر دینا ، جادو ٹونے کے ذریعے جلسے پر سناٹا طاری کر دینا یا مجمعے کو خاموش کر دینا
مَحفِل بِگَڑنا
رک : محفل برہم ہونا ، محفل کا بدمزا ہو جانا ، محفل کا خراب ہونا ، اجتماع سے لوگوں کا چلا جانا
مَحفِل گُونج اُٹھنا
۔محفل میں کمال تعریف ہونا(آزاد)شیخ مرحوم جب مشاعرہ میں پڑھتتے تھے تومحفل گونج اٹھتی تھی۔
مَحْفِل آرا
مجلس آراستہ کرنے والا، رونق لگانے والا، جلسہ کرنے والا، لوگوں کو جمع کرنے والا؛ (مجازا ً) خوش باش آدمی، مجلس باز
مَحْفِل کی مَحْفِل اُٹھ جانا
ساری محفل کا برخاست ہو جانا ، بزم کے تمام لوگوں کا چلے جانا ؛ زندہ باقی نہ رہنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔