Search results
Saved words
Showing results for "mera"
Search results
Showing results for "mera"
mero
ایک بیماری کا نام جو میرو مکھی کے کیڑے سے مویشیوں اور بکریوں میں پیدا ہوتی ہے جس میں کھال کے اندر گلٹیاں پیدا ہو جاتی ہیں ۔
meruu
(ہنود) ایک فرضی پہاڑ کا نام جو ہندو دیو مالا میں عرش ِالٰہی سمجھا جاتا ہے اور سونے کا کہا جاتا ہے نیز ایک کوہستانی علاقہ جو ہمالیہ پہاڑ کے شمال میں ہے ، سمیرو ، سمیر پربت
meraa bhaa.ii hai
کسی کو پرچانے کے واسطے بطور خوشامد مستعمل یعنی تُو تو میرا عزیز ہے میرا پیارا ہے، میرا کہنا مان جائے گا.
meraa halvaa khaa.ii.e
۔ (عو) یعنی اگر میرای کہا نہ مانے تو مجھے مُردہ دیکھے۔ مسلمان عورتیں قسم دلانے کی جگہ اس طرح کہا کرتی ہیں۔ ؎
meraa mu.nh nahii.n
۔میری زبان میں اتنی طاقت نہیں۔ (بنات النعش) جس محبت اور مہربانی سے وہ مجھ کو اور بچوں کو رکھتے ہیں میرا مُنھ نہیں کہ اس کا شکر ادا کرسکوں۔ ۲۰میرا حوصلہ نہیں۔
meraa murda dekho
قسم سخت، مجھے پیٹے، مجھے ہے ہے کرے، میری بھتی کھائے یعنی اگر میرا کہا نہ کرے تو مجھے مردہ دیکھے (مسلمان عورتیں کسی کو کسی کام کے لیے مجبور کرنے، قسم دلانے کے لیے کہتی ہیں)، قسم دیتے وقت مستعمل، قسم دلانے کے موقعے پر مستعمل
meraa baap saKHii thaa ba.De barde aazaad kartaa thaa
طنزاً شیخی خور کی نسبت بولتے ہیں جو آپ تو کسی قابل نہ ہو اور بزرگوں کی باتوں پر گھمنڈ کرے
meraa thaa so teraa hu.aa baraa.e KHudaa Tuk dekhne de
ساس اس بہو سے کہتی ہے جو خاوند کو لے کر الگ ہو جائے
meraa baap saKHii thaa paraa.e barde aazaad kartaa thaa
طنزاً شیخی خور کی نسبت بولتے ہیں جو آپ تو کسی قابل نہ ہو اور بزرگوں کی باتوں پر گھمنڈ کرے
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone