تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"misro.n" کے متعقلہ نتائج

مسرن

rosary

مُشِیران

مشورے دینے والے، اراکین مشورہ؛ تراکیب میں مستعمل

مِشْرائِن

رک : مشرانی

مَشْعَرَین

مشعر کا تثنیہ ؛ مراد ، مکہ و مدینہ ۔

مَسی دان

روشنائی رکھنے کا برتن ، دوات نیز قلمندان ، وہ برتن جس میں مسی رکھتے ہیں ، مسی پاتر

مُوش دان

چوہے پکڑنے کا پنجرہ نما آلہ، چوہے دان

مُعاصِرِین

معاصر کی جمع، ہم عصر، ہم زمانہ لوگ، بہت سے ہمعصر یا ہم عہد

مُشارٌ اِلَیہ

۔(ع)صفت۔ وہ شخص یا چیز جس کی طرف اشارہ کیاگیا ہو۔(کنایۃً) معتبر اورذی عزت کی جگہ مستعمل ہے۔

مُشارٌ اِلَیہ

(وہ شخص یا چیز) جس کی جانب اشارہ کیا گیا ہو، جس کا پہلے ذکر آ چکا ہو

مُشارٌ اِلَیہ

(وہ شخص یا چیز) جس کی جانب اشارہ کیا گیا ہو، جس کا پہلے ذکر آ چکا ہو

مُعاصِرانَہ دَباؤ

ہم زمانہ ہونے کے سبب دباؤ یا اثر ۔

مُعاصِرانَہ چَشْمَک

اپنے ہم عہد کے ساتھ رنجش یا رقابت

misidentify

شناخت یا پہچاننے میں غلطی کرنا۔.

misidentification

غلط نشاندہی

مَعْشَرُ النّاس

لوگوں کی جماعت ؛ (مجازاً) حاضرین مجلس ۔

مِسْرانی

مسر کی جورو یا بیوی

مَسْرَنگی

ایک قسم کی بھنی ہوئی دال

measuring

پَیمائِش

مِشْرانی

رک : مشر (ب) کی تانیث ، مشر کی بیوی ، برہمنی ، ایک تعظیمی کلمہ

misdoing

بَد کاری

مُشِیرانَہ

مشیر سے متعلق یا منسوب ، صلاح کاری کا ، مشورت والا یا اس سے متعلق ۔

misarrange

بےترتیب کرنا

مُعاصِرانَہ

معاصر سے منسوب یا متعلق، ہم زمانہ، ایک ہی عہد کا انداز و طریق

measure one's length

زمین پر گِرنا یا گِرایا جانا

مُؤَثِّرانَہ

اثر کرنے والے کا سا، اثر کرنے والا

مُعاشِرانَہ

معاشر (رک) جیسا ، ساتھیوں کی طرح کا ، معاشرتی خوبیوں سے وابستہ ، شرافت وغیرہ ۔

مَسی دانی

روشنائی رکھنے کا برتن ، دوات نیز قلمندان ، وہ برتن جس میں مسی رکھتے ہیں ، مسی پاتر

مُشِیرانِ سَلْطَنَت

اراکین حکومت

مُشِیر نامَہ

مال مسروقہ یا آلہء قتل برآمد ہونے پر پولیس کی جانب سے گواہوں کا بیان نامہ ۔

ماشی رَن٘گ

گہرا سبز رنگ جس میں نیلے رنگ کی جھلک زیادہ ہو ، نیلے رنگ کی جھلک لیے ہوئے سبز رنگ ، زرد اور نیلے رنگ سے تیار کیا جاتا ہے .

مُوش دَندان

(خطاطی) حاشیے کی وہ بیل جس کے خطوط کے درمیان فاصلہ ہو، لہریا

مِصْرَع نِکالْنا

مصرع کہنا ، طرح کا مصرع نکالنا

مُؤَثِّر نُمائِندَگی

قابلِ اثر، کارگر اور یقینی نمائندگی

مِصْرَع نُما

مصرعے جیسا ، ایک شعر کا نصف جیسا ۔

ما سارَنگی ، باپ تَنبُور

وہ شخص جس کی ماں ڈومنی اور باپ ڈوم ہو، کلانوت بچّہ، ڈومنی بچّہ

مُعاصِر عُنْصُر

ہم زمانہ عنصر، ہم عصر شہادت یا دلیل وغیرہ ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone