تلاش شدہ نتائج
"mohalla" کے متعقلہ نتائج
مُحَلَّہ
شہر کا کوئی حصہ، آبادی یا مکانات کا ایک مخصوص نامزد حصہ، پاڑہ، ٹولہ، بستی
مَحَلّے
محلہ کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل
مَحَلّی
خواجہ سرا جو شاہی حرم سرا میں رہتا ہے اور خدمت نظارت پر مامور ہوتا ہے، وہ نامرد یا مخنث آدمی جو بادشاہوں کے محلوں میں آنے جانے کا مجاز ہوتا ہے، خواجہ سرا، ناظر
مُحْلُولی
محلول (رک) سے منسوب ، محلول والا ، مائعاتی
مُحَلِّی
وہ جو تلوار کے قبضے یا نیام کو سجائے ؛ میٹھا کرنے والا
مُحَلِّل لَہُ
وہ مرد جس کے لئے حلالہ کیا جائے
مُحَلِّماتِ رُویا
(طب)دوائیں جن کی تبخیر کی وھہ سے برے خواب دکھائی دیں
مُحَلِّماتِ رُویَہ
(طب)دوائیں جن کی تبخیر کی وھہ سے برے خواب دکھائی دیں
مُحَلِّل گِرَفْتَہ
(کیمیا) منحل کے وہ سالمے جن کے ساتھ محلل کے سالمے وابستہ ہوں
مُحَلِّل گِرَفْتَگی
(کیمیا) منحل کے سالموں کے ساتھ محلل کے سالموں کے وابستہ ہونے کا عمل
مُحَلِّلِ رِیاح
ریاح کو تحلیل کرنے والا، وہ دوا جہ ریاح کو لطیف و رقیق کر کے تحلیل کردے
مُحَلِّل
گھلا دینا، تحلیل کرنے والا، تحلیل کندہ، حل کرینے والی چیز
مُہَلَّل
کمان کی طرح مُڑا ہوا، ہلال کی شکل کا خمیدہ، (مجازاً) کوہان (اسٹین گاس)
مُہَلِّل
تہلیل کرنے والا ؛ (اصطلاحاً) لا الہ الا اللہ کہنے والا ، کلمہء طیبہ کا وِرد کرنے والا ، حمد و ثنا کرنے والا ۔
مُحَلَّل
ضم شدہ، ملاپ، ڈوبنا، جذب ہوجانا، ملا دینا، گم ہونا، گھل مل جانا، غرق ہونا
مُحَلَّیَت
محل ہونا، موقع محل، موقع محل کی جگہ
مُحَلِّلِین
(کسی امر کے مطعلق) تحلیل و تجزیہ کرنے والے، تجزیہ نگار لوگ
مُحَلِّلات
(طب) اخلاطِ غلیظہ اور ریاح وغیرہ کو تحلیل کرنے والی چیریں یا دوائیں(جدید دوا سازی) وہ دوائیں جو دوسری دواؤں کو حل کریں
مُحَلِّمات
خواب دکھانے والی چیزیں یا دوائیں؛تراکیب میں مستعمل
مَحَلَّہ اُجَڑْنا
کسی محلے کا غیر آباد ہونا
مَحَلَّہ اُجاڑ ہے
رک : ایک طرف کا بازار بند ہے.
مَحَلّے میں آئی بَرات، پَڑُوْسَن کو لَگِی گھَبْرَاہَٹ
فضول میں پریشان ہونا جبکہ کوئی مطلب نہیں
مَحَلّے والا
محلے میں رہنے والا مرد یا عورت
مَحَلّے والی
محلے میں رہنے والا مرد یا عورت
مَحَلَّہ دیکْھنا
خاکروب کا علاقے میں جاکر صفائی کرنا (فرہنگ آصفیہ ؛ جامع اللغات) فوج کا ملاحظہ کرنا
مَحَلَّہ آباد ہونا
شہر یا قصبے میں نئی آبادی ہونا ، نیا محلہ بننا
مَحَلَّہ آباد کَرْنا
شہر یا قصبے میں نئی آبادی بسانا ، نیا محلہ بنانا
مَحَلَّہ کَمانا
خاکروب کا علاقے میں جاکر صفائی کرنا
مَحَلَّہ سَر پَر اُٹھا لینا
سارے محلے میں ہنگامہ مچا دینا ، بہت غل مچانا ۔
چَپّے بَھر کی کوٹْھری مِیاں مُحَلَّہ دار
تھوڑی پون٘چی پَر اترانے یا حیثیت کم اَور حوصلہ بڑا ہونے کے موقع پر کہتے ہیں
پَنچ مَحَلّا
پان٘چ منزلوں والا ، پان٘چ منزلہ (مکان)
مِیرِ مَحَلَّہ
۔مذکر۔ محلہ کا چودھری کسی کوچہ کا سردار۔
جِنْسِیَت مَحَلَّہ
محلے میں ساتھ رہنے والا ۔