تلاش شدہ نتائج
"mu.amaa-e-dahaan-e-yaar" کے متعقلہ نتائج
اِعْتِبارِ یار و اَغْیار
trust of friends and strangers
دَہانِ فَرَنگ
ایک پتھر جس کے نگ بنتے سونے اور چان٘دی اور تان٘بے اور لوہے کی کان میں ہوتا ہے
قُفُلِ دَہان
منھ كا تالا ؛ (كنایۃً) زبان بند كرنے والی چیز ، خاموش ركھنے والی شے ؛ خاموشی .
دَہانِ ضَیغَم
(نجوم) بُرج اسد کا پہلا مقام، شیر کا منہ
دَہانِ آز
حرص و ہوس کی خواہش ، لالچ کی تمنا
کُوئے یار
محبوب کی گلی ، دوست کا کوچہ
حضور یار
in the presence of the beloved
نثار یار
infatuated by the beloved
پیش یار
یار کے سامنے، دوست کے سامنے، محبت کے سامنے، محبوب کے سامنے
یارِ جانی
نہایت پیارا دوست، وہ یار جس پر جان واری جائے
دَم یار
مکّار،چالباز، فریبی، دھوکے باز
وَصل یار
معشوقہ سے ملاقات، وصال صنم
وصالِ یار
معشوقہ سے ملاقات، محبوبہ سے ملاقات، اپنے پیارے سے ملاقات، دوست سے ملاقات
یارِ وَفادار
وفادار دوست، سچا اور پکا دوست، بات کو پورا اور نباہ دینے والا دوست، بامروت دوست
یارِ غار
یار صادق، گہرا دوست، پکا دوست، مصیبت کے وقت کا یار، خیر خواہ، رفیق وہمدم
یار شاطِر
چالاک، مكّار، عیّار، چالباز دوست
آستانِ یار
معشوق کی چوکھٹ، محبوبہ کی دہلیز، محبوبہ کی رہائش گاہ
دستِ خود دہانِ خود
خود کی مدد، خود کا کیا ہوا کام اچھا لگنا اور اس کی تعریف کے پل باند دینا
خاک بَدَہانِ دُشْمَناں
مخالف کا برا ہو ، فارسی فقرہ اردو میں مستعمل .
آئِینَۂ عَکْسِ یار
looking glass of the reflection of beloved
بَرُوئے یار
प्रिय-मुख पर, प्रिय- आनन पर।।
بَقَدْرِ عَطائے یار
to the level of the reward of beloved
نَعْرَۂ چار یار
رسول ِمقبول صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کے چار خلفائے راشدین (یعنی حضرت ابوبکر صدیق ؓ، حضرت عمر فاروق ؓ ، حضرت عثمان غنی ؓ اور حضرت علی مرتضیٰ ؓ جو آں حضور کے بعد خلیفہ چنے گئے ، کے نام کا نعرہ)
دَسْتِ خُود دَہانِ خود، کَر نَہ خُورْد، زِیانِ خُود
جو خود مختار ہو اس کا مطلب خوب حاصل ہوتا ہے اس پر بھی وہ اگر فائدہ نہ اُٹھائے تو اس کا نقصان ہے عموماً ضیافت میں مہمان کے سامنے کھانا چُن کر کہتے ہیں کہ دست خود ہانِ خود .
مِعْیار نَقْد پَر پُورا اُتَرنا
کسوٹی پر کھرا ثابت ہونا، مقررہ سطح، پیمانے یا طرز کے مطابق ہونا
یِہ باتیں مَت کِیجِیو کَدھے نہ تو اے یار، جِن باتوں میں روس جا سائیں اور سَنسار
ایسی باتیں نہیں کرنی چاہییں جس میں خدا اور دنیا دونوں ناخوش ہوں
ہونٹوں پَر چَھٹی کا دُودھ یاد آ جانا
رک : ہونٹوں پر چھٹی کا دودھ آجانا
خُدا یاد آ جانا
(کنایۃً) اللہ کی قدرت نظر آنا (حیرت اور تعجب کے لیے مستعمل)
زَبانِ یارِ مَن تُرکی و مَن تُرکی نَمی دانَم
فارسی کہاوت اُردو میں مُستعمل ، میرے دوست کی زبان تُرکی ہے اور میں ترکی زبان جانتا نہیں ، جب کسی بات یا کسی کی زبان سمجھ میں نہیں آتی تو یہ کہتے ہیں.
اَعْیاد
عیدیں، تہوار، مذہبی میلے ٹھیلے
نانی یاد آ جانا
نہایت پریشان ہوجانا، گھبرا جانا، ناک میں دم آ جانا، مصیبت میں پھنس کر راحت کا زمانہ یاد آجانا، (کنایۃً) محنت کے کام میں گھبراجانا