تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"muluukiyat" کے متعقلہ نتائج

مُلُوکِیَت

بادشاہت، شہنشاہیت، شخصی حکومت

مُلُوکِیَّت مَآب

غیر جمہوری ۔ مسٹر گارڈن ۔۔۔۔۔ کے ملوکیت مآب دل میں یہ شبہ ڈال دیا گیا تھا کہ اس نظم کا نصف میں ہی ہوں ۔

مُلُوکِیَّت پَرَستانَہ

غیر جمہوری ۔

مِلْکِیَّت

کسی چیز کے مالک ہونے کا عمل یا اس کا حق، اثاثہ یا مال جو تصرف یا قبضہ میں ہو، مملوکہ جائداد، زمینداری

مَلَکِیَّت

فرشتہ ہونا ، فرشتہ ہونے کی حالت ؛ بہت زیادہ نیک اور معصوم ہونا ، معصومیت ۔

مالِکِیَّت

مالک ہونا

مِلْکِیَّت ہونا

مال و دولت یا اثاثہ ہونا

مِلْکِیَّۃً

ازروئے ملکیت ، مملوک کیے جانے کی حیثیت سے ، تصرف اور قبضے کے طور پر ۔

صِفَتِ مُلُوکِیَّت

فرشتوں کی خاصیت

اِدّعائے مِلْکِیَت

assumption of proprietorship

اَسامِیِ ساقِطُ المِلکِیَت

expropriatory tenant

ساقِطُ الْمالِکِیَت

مِلکیت سے محروم

جُھوٹا نِشانِ مِلْکِیَّت

(قانون) ملکیت کا وہ نشان جو جھوٹا اور بناوٹی ہو

ساقِطُ الْمِلْکِیَّت

جائیداد سے محروم

نِشانِ مِلکِیَّت

جائیداد کا وہ نشان ، علامت یا مہر وغیرہ جو کسی کی ملکیت ظاہر کرے ۔

شِرْکَت بَمِلکِیَّت

(قانون) ملکیت میں شراکت یا ساجھا

حَقِّ مِلْکِیَّت

مالک ہونے کا حق

نِجی مِلکِیَّت

ذاتی ملکیت ، غیر سرکاری ملکیت ، پرائیویٹ ملکیت

کھاتائے مِلْکِیَت

کسی محال کا وہ حصّہ یا جزو جس پر ایک مالکِ زمین یا دو یا دو سے زیادہ مالکان بالاشتراک قابض ہوں.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone