تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"munavaar" کے متعقلہ نتائج

منور

روشن، نورانی

miniver

قاقُم

مُنَوَّر دَھبّا

روشن دھبا ؛ (طبیعیات) روشنی کا وہ دھبا جو تصویر پر روشنی گزارنے کے لیے ڈالا جاتا ہے ۔

مُنَوَّر کَرنا

روشن کرنا ، چمکانا ؛ پاک و صاف کرنا ۔

مُنَوَّر ہونا

۔ واضح ہو جانا ، صاف ہو جانا ۔

مُنَوَّر رَہنا

روشن رہنا ، اُجاگر رہنا ، ماند نہ پڑنا ۔

مُنَوَّر ہو جانا

۔ واضح ہو جانا ، صاف ہو جانا ۔

manoeuvre

چال

مُنَوَّرَہ

رک : منور ، روشن (عموماً مدینہ کے ساتھ مستعمل) ۔

مَناوَرَت

(عسکری) حرکت ِعسکری کی اہلیت (Manoeuvrability)

مُنَوَّرَین

نورانی ، روشن ، چمکدار ، وہ دونوں جو روشن ہوں ، دونوں منور (چیزیں) ۔

مَون وَرَت

خاموش رہنے کا عہد، چپ کا روزہ، سکوت اختیار کرنے کی منت

مَنْوا دینا

تسلیم کرا دینا، اقرار کرانا، قبولوا دینا، کسی کے سامنے تسلیم یا اقرار کرانا

مَیں واری

خواتین انتہائی پیار کے وقت بولتی ہیں

مَن وِدْیا

دل کی دولت ، من گیان ، باطنی علم یا فن ۔

مَعْنَوِی رِشْتَہ

باطنی رشتہ ، روحانی تعلق

مَعْنَوِی آدَم

(فلسفہ) وہ آدمی جو عقل اوّل کا حامی ہو اور اس کے تقاضوں کو پورا کرتا ہو ۔

مَعْنَوِی دَلالَت

چھپا ہوا ثبوت ، پوشیدہ ثبوت ، چھپی ہوئی رہنمائی یا ہدایت ۔

مَعْنَوِی دُنیا

ظاہری دنیا کے برخلاف ، پوشیدہ اور چھپی ہوئی دنیا ، روحانی عالم ۔

عالَم کو مُنَوَّر کَرنا

دنیا کو روشن کرنا

ماہِ مُنَوَّر

روشن چاند ، پوری آب و تاب سے چمکنے والا چاند ؛ مراد : چودھویں کا چاند ؛ (مجازاً) کامل شے.

مِہر مُنَوَّر

روشن سورج، چمکتا ہوا سورج

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone