Search results
Showing results for "muqadmii"
muqaddamii
(کاشت کاری) گاؤں کے مقدم کا عہدہ، کام یا فرائض
muqaddama
lawsuit, case, dispute, controversy, foreword, prolegomenon
muqaddama khaTaa.ii me.n pa.Dnaa
مقدمے میں اڑنگا لگ جانا ، مقدمے میں کوئی خرابی آ پڑنا ، رکاوٹ پڑ جانا ۔
muqaddama la.Dnaa
معاملے کی پیروی کرنا ، کسی کے خلاف مقدمہ دائر کر کے اس کی پیروی کرنا ۔
muqaddama la.Daanaa
to fight a case or cause (with), to go to law (with), to litigate, to prosecute
muqaddama biga.Dnaa
مقدمہ خراب ہو جانا ، مقدمے کا فیصلہ توقع کے خلاف ہونا ، معاملہ خراب ہوجانا ۔
muqaddama daaG denaa
دعویٰ دائر کرنا، مقدمہ کر دینا
muqaddama kha.Daa honaa
مقدمہ کھڑا کرنا (رک) کا لازم ، جھگڑا کھڑا ہونا ۔
muqaddama kha.Daa karnaa
to institute a suit, to prosecute, to go to law (with), to litigate
muqaddama abtar pa.Daa honaa
مقدمہ کا التوا میں پڑا ہونا ۔
muqaddama daa.ir honaa
مقدمہ بننا یا قائم ہونا ، کسی پر نالش ہونا ، مقدمہ درج ہونا ۔
muqaddama daa.ir karnaa
مقدمہ بنانا یا قائم کرنا ، کسی پر نالش کرنا ، مقدمہ درج کرنا ۔
muqaddama daaKHil-e-daftar karnaa
مقدمہ کی کاروائی بند ہو جانا
muqaddame kii kaarravaa.ii
مقدمہ کی عدالت میں سماعت ۔
muqaddama chalvaanaa
کسی کے ذریعے مقدمے کی سماعت یا کارکردگی کو آگے بڑھانا ، مقدمہ کروانا ۔
muqaddama pesh honaa
قاضی یا حاکم کے سامنے سماعت کے لیے مقدمہ آنا ۔
muqaddama pesh paanaa
مقدمہ سامنے آنا ، مقدمے کا سامنا ہونا ۔
muqaddama pesh karnaa
اپنا مدعا یا معاملہ کسی مجاز شخص یا عدالت کے سامنے فیصلے کے لیے رکھنا ۔
muqaddama naazuk honaa
وہ معاملہ جس میں نزاکت ہو ، بہت اہم مقدمہ ہونا ۔
muqaddame kii pairavii
مقدمہ کی کارروائی کے لیے بھاگ دوڑ کرنا ، مقدمہ پیش کرنا ، مقدمہ لڑنا ۔
muqaddama tasniif karnaa
مقدمہ قائم کرنا؛ قانونی چارہ جوئی کرنا، مقدمہ کی تیاری کرنا۔
muqaddama ruu-ba-kaar honaa
مقدمے کی کارروائی جاری ہونا ؛ بروئے کار آنا ۔
muqaddama honaa
مقدمہ عدالت میں زیر سماعت ہونا ۔
muqaddama karnaa
مقدمہ لڑنا ، کسی وکیل کا مقدمے کی پیروی کرنا
muqaddama chalnaa
مقدمے کا زیر سماعت ہونا ، معاملہ زیر بحث ہونا ۔
muqaddama ban aanaa
کامیاب ہونا ، معاملے کا یک سو ہو جانا ۔
muqaddama uThaayaa jaanaa
کسی کے خلاف جھوٹادعویٰ عدالت میں پیش کرنا ، جھگڑا کھڑا کرنا ؛ اپنے دعوے سے دستبردار ہونا ، مقدمہ واپس لینا
muqaddame kii taariiKH
مقدمہ کی سماعت کی تاریخ ؛ عدالت میں پیشی کی تاریخ ۔
muqaddama KHaarij honaa
دعوے کا ناقابل سماعت ہو کر رد ہونا ، مقدمہ رد کیا جانا ۔
muqaddama KHaarij karnaa
دعوے کو ناقابل سماعت سمجھ کے رد کرنا ، مقدمہ رد کرنا
muqaddama murattab karnaa
muqaddama qaabil-e-dast andaazii police
وہ مقدمہ جس میں پولیس افسر بغیر وارنٹ کے گرفتار کرسکے
shaahid vaar vaar , muqadme vaale paar paar
گواہ كچھ كہتے یہں مدعی كچھ كہتے ہیں.
saman-qat'ii-muqaddama
(قانون) اس میں مدعا علیہ کے نام یہ ہدایت درج ہوتی ہے کہ اس تاریخ کو ایسے گواہ پیش کرے جن کی شہادت سے اپنی جواب دہی کی تائید کے لئے مدعا علیہ کو استدلال کرنا منظور ہو.
samaa'at ke qaabil muqaddama
suit worthy or deserving of hearing, cognizable
nafs-e-muqaddama
اصل معاملہ، اصل بات، حقیقت حال
maa'rke kaa muqaddama
بھاری مقدمہ ، سنگین مقدمہ
diivaanii muqadma jo jiitaa so haaraa aur jo haaraa so maraa
عدالت کے قانون کی ُسست رفتاری کی طرف اشارہ ہے کہ جیتنے والے کو بھی تھکن اور نقصان ہوتا ہے ہارنے والا تو بالکل ہی تباہ ہوجاتا ہے
mutafarriq-muqaddama
(قانون) اس سے مراد وہ مقدمہ ہے جو نہ تو مطالبہء خفیفہ ہو اور نہ زمین کا مقدمہ ہو
qaabil-e-samaa'at-muqaddama
suit worthy or deserving of hearing, cognizable.
daaKHil KHaarij kaa muqaddama
(قانون) وہ مُقدمہ جو داخل خارج ہونے سے تعلّق رکھتا ہو ، وہ مُقدمہ جس میں ایک کا نام بجائے دوسرے مالک کے نام کے داخل کیا جائے .
vaa'da-e-pairavii-e-muqaddama
(عدالت) پیروی کرنے والے کا موکل کی طرف سے حاضر عدالت ہو کر جواب دہی کرنے کا وعدہ جس کے بعد خود موکل کی حاضری عدالت میں جواب دہی کے لیے غیر ضروری ہوتی ہے (انگ : An Undertaking to appear) ۔
KHuunii-muqadma
قتل کے جرم کا جھگڑا، قتل سے متعلق تنازع
dauraan-e-muqaddama
during pendency of a trail, pendente lite