تلاش شدہ نتائج
"musalleh" کے متعقلہ نتائج
مُسَلَّح
جس کے جسم پر لڑائی کے ہتھیار سجے ہوں، ہتھیار بند، کمربستہ، اسلحہ سے آراستہ، اسلحہ لیے ہوئے
مُسَلَّح اَفْواج
ہتھیار بند لشکر، ہتھیاروں سے لیس فوجیں
مُسَلَّح مَحافِظ
محافظ جن کے پاس ہتھیار بھی ہوں ۔
مُسَلَّح بازی
ہتھیاروں سے لڑائی ، ہتھیاروں سے کھیلنا ۔
مُسَلَّح جَنگ
لڑائی کے واسطے کمربستہ ، آمادۂ جنگ ، ہتھیاروں سے لیس
مُسَلَّح اِنْقَلاب
ایسا انقلاب جومسلح لڑائی کے ذریعے آئے
مُسَلَّح فَوج
ہتھیاروں سے لیس لشکر، ہتھیار بند لشکر
مُسَلَّح فَوجی
ہتھیار بند سپاہی ، فوجی جو ہتھیاروں سے لیس ہوں ۔
مُسَلَّح خانَہ
وہ جگہ جہاں اسلحہ رکھتے ہیں، اسلحہ خانہ
مسلح کرنا
ہتھیارلگائے ہونا، ہتھیار باندھ کر لڑنے کے لئے تیار ہونا، کمربستہ ہونا
مُسَلَّح ہونا
ہتھیار بند ہونا، اسلحہ سے لیس ہونا
مُسَلَّح رَہْنا
ہتھیار بند رہنا، ہتھیاروں سے لیس رہنا
مُسَلَّحَہ
رک : مسلح جو اس کا صحیح املا ہے ۔
ماشا اَللّٰہ
خدا نظرِ بد سے بچائے، خدا چشم بد سے محفوظ رکھے، یہ خدا کی خاص عنایت کے بغیر ممکن نہ تھا، جیسا کہ خدا نے چاہا، تحسین وآفریں کا کلمہ
ماشاءَ اللّٰہ
خدا نظرِ بد سے بچائے، خدا چشم بد سے محفوظ رکھے، یہ خدا کی خاص عنایت کے بغیر ممکن نہ تھا، جیسا کہ خدا نے چاہا، تحسین وآفریں کا کلمہ
ماشاء اللہ سے
(عوام) خدا کے فضل سے، خدا کی رحمت سے، خدا کی مدد اور تائید سے.
مُوصِلُ الحَرارَت
(طبیعیات) حرارت منتقل کرنے والا (واسطہ یا جسم) ۔
مَسائِلِ اِلہٰی
مذہب کے اصول و قواعد ، دین کی باتیں ۔
سَر سے پاؤں تَک مُسَلَّح ہونا
مکمل طور پر ہتھیار بند ہونا
غَیر مُسَلَّح
اسلحہ سے عاری، وہ شخص جو ہتھیار لگائے ہوئے نہ ہو