تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"muu-e-qad" کے متعقلہ نتائج

عَقْد میں آنا

کسی مرد کی زوجیت میں آنا، مذہبی قاعدے کے مطابق کسی کی بیوی بننا

عَقْد میں لانا

کسی عورت کو مذہبی قاعدے کے مطابق اپنی بیوی بنانا

قَید میں کَرْنا

رک : قید میں ڈالنا.

قَید میں ڈالْنا

جیل میں ڈالنا ، زندان میں اسیر کر دینا.

قَید میں ہونا

جیل میں ہونا ، گرفتار ہونا نیز پابند ہونا.

عقدۂ ما لایَن٘حَل

نہ سُلجھنے والی گُتھی، وہ گرہ جو کھل نہ سکے، وہ مشکل یا پیچیدہ مسئلہ جو حل نہ ہو

مِیعادِ قَید

(قانون) قید کا زمانہ ، سزا کی مقررہ مدت ۔

قَید میں مُبْتَلا ہونا

اسیر ہونا، قید ہونا

تَعْقِید مَعْنَوی

معانی و بیان: ایسا لفظ استعمال کیا جانا جس سے شاعر کی مراد کچھ اور ہو مگر محل استعمال میں کچھ اور معنی دے رہا ہو

مَعاقِد

عقد کرنے کی جگہیں ؛ (مجازاً) ضمانت یا عہد کرنے کے مقامات ۔

مَعْقُود

شادی شدہ، منکوحہ، شادی کیا ہوا

مِیم مُعَقَّد

(خطّاطی) وہ میم جو خط ثلث و نسخ میں لکھی جاتی ہے اس کی شکل یہ ہے.

مُعاقِد

عہد و پیمان کرنے والا ، نکاح کرنے والا ، عقد کرنے والا

مُعَقَّد

گرہ بند، گرہ بنے ہوئے، رکے ہوئے

مُعَقِّد

جادوگر، دھوکے باز

ہَم قَدَح

एक प्याले में शराब पीने- वाले, बहुत ही घनिष्ठ शराबी दोस्त ।

مُعَقَّدِ شِعْر

(شاعری) ایسا شعر جس کے پہلے مصرعے کے آخری الفاظ کو مصرعِ ثانی کے شروع کے الفاظ سے ملایا جائے تو بات مکمل ہو ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone