تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"muzaahimat" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"muzaahimat" کے متعقلہ نتائج
مُزاحَمَتی اَدَب
وہ ادب جو کسی عہد کی فرسودہ سوچ بچار کی مزاحمت کرے ، وہ ادب جو حکومت کے ظلم و جبر کے خلاف لکھا جائے ، کسی عہد کے استعماری یا استحصالی طریق یا فکر کے حالات میں لکھی جانے والی تحریریں ، بیرونی حکومت کی مزاحمت کرنے والی تحریریں جیسے برصغیر میں انگریزی حکومت کی مخالفت میں لکھی ہوئی تحریریں ۔
مُزاحَمتِ بے جا
(قانون) قانون کے خلاف روک ٹوک، جان بوجھ کر کسی شخص کے سدِّ راہ ہونا اور اسے کسی ایسی سمت یا جگہ جانے سے روکنا جس میں وہ جانے یا رہنے کا حق رکھتا ہو
مُزاحَمَتِ بیجا
(قانون) قانون کے خلاف روک ٹوک ، جان بوجھ کر کسی شخص کے سدِّراہ ہونا اور اسے کسی ایسی سمت یا جگہ جانے سے روکنا جس میں وہ جانے یا رہنے کا حق رکھتا ہو ۔
مُزاحَمَتی تَھرمامِیٹَر
ایک تھرمامیٹر کا نام جو اس اصول پر مبنی ہوتا ہے کہ دھات کے ایک تار کی برقی مزاحمت حرارت کے ساتھ کافی یکسانیت کے ساتھ بڑھتی جاتی ہے ۔
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔