تلاش شدہ نتائج
"muzaahira" کے متعقلہ نتائج
مُظاہَرَہ
(لفظاً) وہ جو برتن میں رکھا یا چھوڑ دیا گیا ہو
مُجاہَرَہ
روبرو ہو کر لڑنا ، کھلم کھلا دشمنی کرنا ؛ (مجازاً) مقاطعہ ؛ ظاہر کرنا ، بلند آواز سے بات کرنا ۔
مُجاہَدَہ
جدوجہد، جانفشانی، محنت، مشقت، نفس کشی، ریاضت
مُظاہِراتی
مظاہرات سے منسوب یا متعلق ، مظاہرہ کا ، مظاہرے سے متعلق ۔
مُظاہِرات
مظاہرہ کی جمع، مظاہرے، مشاہدات
مُژدَہ
خوش خبری، نوید، بشارت، اچھی خبر
مُظاہَرَہ ہونا
کسی مسئلے کی موافقت یا مخالفت میں طرزِعمل کا ظاہر ہونا ، مظاہرہ کرنا (رک) کا لازم ۔
مُظاہَرَہ کَرنا
کسی خاص امر کی حمایت یا مخالفت میں اپنے رویے کا عملی اظہار کرنا ، رائے ظاہر کرنا ، طرزِ عمل کا اظہار کرنا ۔
مَظْہَری
مظہر (رک) سے منسوب ، حواس یا ادراک میں آنے والا ، ظاہری ۔
مُظْہَرَہ
صفت۔مونث۔ بیان کی گئی، ظاہر کی گئی
مَظاہرِی
(Performing Art) کا ترجمہ ، اس سے مراد ڈراما ، رقص ، موسیقی وغیرہ ہے جو ناظرین کے سامنے کر کے دکھائے جائیں ۔
مُظْہِرَہ
بیان کرنے والی ، ظاہر کرنے والی ، گواہ ، شہادت دینے والی ، خبر دینے والی ۔
مُجاہَدَہ نَفْسانی
خواہشات نفس کی مخالفت ، نفس کشی ۔
مُجاہَدَۂِ نَفْس
خواہشات نفس کی مخالفت، نفس کشی
مُجاہَدَۂ باطِنی
روحانی مجاہدہ ، نفس کے خلاف جہاد ۔
مُجاہَدَت
مجاہدہ، نیک کام کے لیے لڑنے والے
مُژدَہ سُننا
مژدہ سنانا (رک) کا لازم ، خوشخبری سننا یا پانا ۔
مُژدَہ پونْہچانا
خوش خبری دینا ، اچھی خبر پہچانا ۔
مُژدَہ پَہُنْچانا
خوش خبری دینا ، اچھی خبر پہچانا ۔
مُژدَہ لانا
خوش خبری لانا ، بشارت دینا ۔
مُژدَہ مِلنا
خوش خبری ملنا ، بشارت ہونا ۔
شَرائِطِ مَظْہَرَہ
ظاہر کرنے والی شرطیں ، صاف شرطیں .
شَرْطِ مَظْہَرَہ
بیانی ، شرط ، ظاہر کرنے والی شرط ، صاف شرط .
نَعمائے ظاہِرَہ
ظاہر نعمتیں ، موجود انعامات ۔