تلاش شدہ نتائج
"nazme.n" کے متعقلہ نتائج
نَظْماً
بطورنظم یا شاعری (تراکیب میں مستعمل)
نَجماً
تھوڑا تھوڑا ، جزواً ، جزو جزو ۔
نَظْماً و نَثراً
نظم اور نثر میں ؛ نظم و نثر کے طور پر
نَظمانا
نظم کرنا ، اشعار میں ڈھالنا ۔
نَظمانَہ
نظم سے منسوب یا متعلق ، چھوٹی نظم ؛ نظم کا ٹکڑا ؛ نظم اور افسانے کے امتزاج سے بنائی گئی ایک نئی صنف ِسخن ۔
نَظم میں
نظم کرنے میں ، کہنے میں ، موزوں کرنے میں ، نثر کو نظم کے سانچے میں ڈھالنے میں
نَجماً نَجماً
تھوڑا تھوڑا ، جزواً جزواً ، جستہ جستہ ، تھوڑا تھوڑا کر کے ۔
نظم و نسق ہونا
بندو بست ہونا، انتظام ہونا
نَظم و نَسق کَرنا
بندوبست کرنا، انتظام کرنا
نَظم و نَسَق بِٹھانا
بندوبست کرنا ، انتظام کرنا ، تدبیر مملکت میں مصروف ہونا
نَئِی زَمِین نِکالنا
(شاعری) نئی بحریں ایجاد کرنا ،کسی غزل یا نظم وغیرہ کی بحر ، ردیف و قافیہ کی پابندی کے ساتھ نیا انداز پیدا کرنا ۔
نَظم و نَسق
نظم اور ترتیب ، انتظام و انصرام ، سرکاری یا دفتری امور کا بندوبست ۔
نَئِی زَمِینیں نِکالنا
(شاعری) نئی بحریں ایجاد کرنا ،کسی غزل یا نظم وغیرہ کی بحر ، ردیف و قافیہ کی پابندی کے ساتھ نیا انداز پیدا کرنا ۔
ناز میں آنا
نخرے دکھانا ؛ گھمنڈ کرنا ، اِترانا ۔
نِظام نامَہ
تحریری قانون ، قواعد و ضوابط کا تحریر نامہ ۔
نیزے میں کوچنا
نیزے کی نوک چبھونا، نیزے سے زخمی کرنا، نیزے سے وار کرنا
نَہ زَمِین کے، نَہ آسمان کے
نِظامِ نَو
نیا طریقہء کار ، نیا نظم و ضبط ؛ نئے دور کے اصول و قاعدے ۔
نَظم نِگار
(شاعری) نظم لکھنے والا شاعر، نظم گو
نِظامی نَباتِیات
نباتات کے مطابق درجہ بندی یا صف بندی
نَظْمِ نِگاری
نظم لکھنا، نظم گوئی، نظم کی ہیئت میں شاعری کرنا
نِظامِ اِنہِضام
ہاضمے کا نظام، نظام ہاضمہ