تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"nib.de" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"nib.de" کے متعقلہ نتائج
نِبڑا آٹا سَٹکا بُوچا
رک : آٹا نبڑا الخ ، کھانا ختم ہوتے ہی خوشامدی لوگ اپنی راہ پکڑتے ہیں اور ساتھ چھوڑ دیتے ہیں ۔
نَو آبادی
نیا آباد کیا ہوا ملک یا برقیہ جو کسی دوسرے زیادہ طاقت ور ملک کے سیاسی قبضے یا اثر میں ہو (بالخصوص جو بہت دور ہو) نیز کوئی مقبوضہ علاقہ، کالونی
ناب دان
پانی نکلنے کی نالی، پانی کے نکاس کی موری، وہ موری جس سے نجس پانی نکلے، اور جو زمیں دوز ہو (فقرہ) تم نے نابدان صاف نہیں کیا
بَھلی کے بھائی اور نِبڑْی کے جَنوائی
خوش حالی میں سب دوست ہوتے ہیں یا دنیا دار زمانہ ساز کی نسبت بولتے ہیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔