تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"nishaan-e-lashkar-e-baatil" کے متعقلہ نتائج

لشکر خاص

بیسوا، قحبہ، کسبی

لَشْکَرِ گِراں

بہت بھاری فوج ، بہت بڑا لشکر .

مِیرِ لَشکَر

سردارِ فوج ، سپہ سالارِ لشکر ، فوج کا سپہ سالار

عارِضِ لَشْکَر

سپہ سالار، فوج کا اعلیٰ افسر

دِیوانِ لَشْکَر

وہ دربار جو سپاہیوں کی عرضیاں سننے کے لئے منعقد کیا جائے.

اَمیِنِ لَشْکَر

فوج کو تنخواہ تقسیم کرنے والا افسر

صُفُوفِ لَشْکَر

فوج کی قطاریں

تَجْہِیزِ لَشْکَر

۔لشکر کا مرتّب کرنا۔ درست کرنا۔

ہَمراہیانِ لَشکَر

camp followers

سَرکَرْدَگانِ لَشْکَر

فوج کے اعلی افسران

مُقَدَّمِ لَشْکَر

سپہ سالار، سالار فوج

لَشْکَرِ جَرّار

بہت بڑی فوج، بڑا بھاری لشکر

دِیوانِ عَرْضِ لَشْکَر

وہ دربار جو سپاہیوں کی عرضیاں سُننے کے لئے منعقد کیا جائے.

خَیالِ باطِل

جھوٹا خیال، خام خیال، غلط سوچ

نَقْشِ باطِل

وہ نشان جو غلط ہونے کی وجہ سے مٹا دیا جاتا ہے، تحریر وغیرہ کا وہ نشان جو غلطی سے بن گیا ہو، نقش جو مٹانے کے قابل ہو یا مٹ گیا ہو

حَرْفِ باطِل

وہ حرف جو تحریر میں غلط لکھا گیا ہو اور اُسے مِٹا دیا جائے

وَعدَۂ باطِل

جھوٹا وعدہ، ایسا وعدہ جو کبھی پوری نہ کی جائے

وَرَقِ باطِل

وہ کاغذ یا دستاویز جو بغیر دستخط یا مہر ہو اور جس کی صداقت اور اصل ہونے کا کوئی یقینی ثبوت نہ ہو

فَرْدِ باطِل

بے کار چیز، کمی چیز، ناکارہ

بَیعَتِ باطِل

برائی پر عمل کرنے کا عہد

زُعْمِ بَاطِلْ

بے جا خیال، غرور، خودبینی، وہم، بھرم

خِیطِ باطِل

हवा के वे कण और महीन रेशे जो मकान के सूराख में से दिखायी पड़ते हैं।

صف لشکر

فوج کی لائن

نُقطَۂ باطِل

وہ نقطہ جو غلط طور پر لگایا گیا ہو ، غلط بات ۔

دَعْویِٰ باطِل

جھوٹا دعویٰ

ظَنِّ باطِل

غلط سوچ، جھوٹا خیال، بے اصل گمان

خَطْ ِ باطِل

جُھوٹا نقش، گُناہ، پاپ

خَطّ ِ باطِل

جُھوٹا نقش، گُناہ، پاپ

سَرِ لَشْکَر

فوج کا سردار یا قائد، سالارِ فوج

جَہیزِ لَشْکَر

لشکر کا ساز و سامان

لطافت نشان

وہ جس میں لطافت ہو

نشان رہ گزر

mark on the way, a milestone, a footprint

نِشان پا

پیروں کا وہ نقش جو زمین پرچلتے ہوئے بنے

نِشانِ راہ

وہ پتھر جو مسافت کا تعین کرنے اور رہنمائی کے لیے راستوں کے ساتھ لگائے جاتے ہیں، راستے کا پتا، سنگ میل

نِشان قَدَم

نشان پا، پانو کا نقش

نِشان مَنزِل

منزل کی نشاندہی کرنے والا نشان، سنگ ِمیل نشان ِراہ

نِشانِ سَجدَہ

ماتھے پر سجدوں کے تواتر سے پڑ جانے والا نشان

سَنگِ نِشان

سنگِ میل ، نشانِ منزل.

نِشانِ ظَفَر

کامیابی کی علامت ، کامرانی کی دلیل ۔

فَیضِ نِشان

فائدے کے نشان والا ، فائدہ پہنچانے والا.

نِشانِ تِجارَت

(قانون) کوئی نشان (علامت ،نقش ، ٹھپا ، مہر وغیرہ) جو یہ ظاہر کرنے کے لیے مقرر کیا جائے کہ یہ مال کسی خاص شخص یا کارخانے کا بنایا ہوا ہے یا کسی خاص شخص کی تجارت کے لیے مخصوص ہے ؛ کسی ادارے یا مال ِتجارت کا شناختی نشان جو بالعموم رجسٹرڈ ہوتا ہے ، ٹریڈ مارک ۔

نِشانِ سَوداگَری

رک : نشانِ تجارت

نِشانِ اِمتِیاز

اختصاص ، خصوصیت ، خصوصی پہچان ، خاص علامت ۔

نِشانِ خُسرَوانَہ

تمغائے شاہی، شاہی اعزاز

نِشانِ حِرْفَہ

رک : نشان ِتجارت ؛ ٹریڈ مارک ۔

نِشانِ بَرداری

نشان بردار کا کام یا عہدہ ؛ علم برداری

نِشانِ حَیدَر

پاکستان کا سب سے بڑا فوجی اعزازجو غیر معمولی جرأت و بہادری کے مظاہرے پر دیا جاتا ہے ۔

نِشانِ مِیل

सड़क पर मीलों का चिह्न ।।

نِشانِ پاکِسْتان

حکومت ِپاکستان کی طرف سے دیا جانے والا ایک اعلیٰ شہری اعزاز ۔

نِشانِ فَرسَنگ

وہ پتھر جو ہر فرسنگ کی تکمیل پر نصب کیا جاتا ہے اس طرح کسی جگہ کا فاصلہ بھی معلوم ہو جاتا ہے کہ کتنے فرسنگ یا کوس طے ہو گئے، سنگ میل

نِشانِ فَرْسَخ

وہ پتھر جو ہر فرسنگ کی تکمیل پر نصب کیا جاتا ہے اس طرح کسی جگہ کا فاصلہ بھی معلوم ہو جاتا ہے کہ کتنے فرسنگ یا کوس طے ہو گئے، سنگ میل

نِشانِ شُجاعَت

پاکستان کا ایک شہری اعزاز ۔

نِشانِ اِبْہام

انگوٹھے کا نقش

نِشانِ مَساحَت

پیمائش کا نشان ، اس میں نشان ِسرحد بھی شامل ہے

نِشانِ جُرأَت

بہادری کی علامت، شجاعت کی دلیل

نِشانِ خِدمَت

حکومت ِپاکستان کی جانب سے دیا جانے والا ایک شہری اعزاز ۔

نِشانِ مِلکِیَّت

جائیداد کا وہ نشان ، علامت یا مہر وغیرہ جو کسی کی ملکیت ظاہر کرے ۔

نِشانِ لُطْفِ جاں

لطف جاں کا سبب یا علامت

نِشانِ قائِدِ اَعظَم

حکومت پاکستان کی جانب سے دیا جانے والا ایک شہری اعزاز

نِشانِ مَنزِل پانا

منزل حاصل کرنا ، نشان ِراہ پانا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone