Search results
Showing results for "ontal"
ant lenaa
to worry the life out (of), to harass, plague, persecute
untilled
(اراضی) جو بوئی جوتی نہ گئی ہو ۔.
an-tol
جو تولا نہ جاسکے ، جس کا وزن نہ ہوسکے .
uu.nT ladde begaarii
اس موقع پر مستعمل جہاں کوئی کام خواہ مخواہ بلا معاوضہ کرنا پڑے .
entellus
HANUMAN [ورجل کی اینیڈ کا ایک کردار].
initialize
کمپیوٹر: (اکثر بعدہٗ to) کسی عمل کے آغاز کے لیے کمپیوٹر کو چُست کرنا۔.
intilaaq
Literary: act of showing up the face, Means: sunrise, appearing
unit-linked
اکائی یا یو نٹ منسلک (پالسی، ذاتی کا روباری حصص منصو بے وغیرہ کے حوالے سے ) جس کا منافع ان اکائیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو سے منسلک ہو جنھیں سرمایہ کاری فنڈز میں سے کسی ایک کومنتخب کر کے خریدا گیا ہو۔.
initialism
ناموں کے بجائے ان کے ابتدائی حروف کے استعمال کا طریقہ (م: BBC) (قب: ACRONYM).
antelope
ثوری نسل کا افریقی ہرن، دبلا،طویل، شاندار اور تیز رفتار، عمودی سینگوں والا، اس کی کئی قسمیں ہیں مثلاً غزال، نُویا اسب ہرن، امپالا۔.
ontology
ما بعد الطبیعیات کی وہ شاخ جو وجود کی ماہیت سے تعلق رکھتی ہے؛ وجودیات۔.
ii.nT ulaTnaa
(عور) روایتی طور پر دشمن کو ہلاک کرنے کی نیت سے مسجد میں اینٹ الٹی کرکے رکھ دینا (ناخواندہ عورتوں کا ٹوٹکا).
anTii lagaanaa
apply leg trick in wrestling, trip up
aa.nTii lagaanaa
کشتی میں ٹان٘گ اڑانا، تن٘گڑی مارنا، مقابل کی گردن میں ہاتھ ڈال کر کولے پر اٹھا لینا
anTii-laasaa
جھانسا (جسے عام لوگ چارسوبیس کہتے ہیں).
in tilo.n tel kahaa.n
بے مروت یا بخیل ہیں ، پسیجتے نہیں ، رکھائی کرتے ہیں ، اثر قبول نہیں کرتے .