تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"paas-e-raaz-e-KHat" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"paas-e-raaz-e-KHat" کے متعقلہ نتائج
خَطِ آزادی
۔مذکر۔ رہائی کی سند۔ غلام کو آزاد کرتے وقت اس کو اےک نے شہ آزادی کا لکھ دیتے ہیں تاکہ کوئی مزاحمت نہ کرے۔ ؎
رازِ سَرْبَسْتَہ
ایسا بھید جو ابھی ظاہر نہ ہوا ہو، سخت خفیہ بھید، ایسی راز کی بات جو کسی کو قطعی طور پر معلوم نہ ہو
خطِْ جام
seven lines of Jamshed's cup, Khat-e-jaur, Khat-e-Baghdad, Khat-e-Basra, Khat-e-Arzaq, Khat-e-Ashk, Khat-e-Kashghar, Khat-e-Ferodina
خَطِ تَحرِیر
खत की लिखावट, “मुद्दतों के बाद क़ासिद आज लाया है पयाम, तैसला क़िस्मत का ज़ाहिर है खते तहरीर से ।"
خَطِ گُلْزار
اس کی صورت یہ ہے کہ بہت خفی قلم سے باریک لکیروں کے ذریعے حروف کی اس طرح حدبندی کی جاتی ہے کہ اس کا درمیانی حصہ سادہ رہے اس میں پھول بیل اور برگ و بار بنا دیئے جاتے ہیں
خَطِ مَغْرِبی
اُندلس اور شمالی افریقہ میں قرآن کریم کے جو نُسخے لِکھے گئے ہیں اُن کا ایک خاص خط ہے جِسے خطِ مغربی کہتے ہیں
خَطِ رَیحاں
ریحان ، نیاز بوسی جھاڑی جس کے نمونہ پر خط ریحاں بنایا گیا ، (مجازاً) سبز ۔ ایک خیال یہ بھی ہے کہ عہد مامون کے نامور خطّاط ریحانی کے نام سے منسوب ہوا ہے.
خَطِ مَسْتُورَہ
رازداری کے لیے خاص اشیاء کے اپنی سے لِکھی ہوئی تحریر جو خُشک ہو کر کاغذ سے غائب ہو جائے اور کاغذ کو گرم یا پانی سے تر کیے بغیر نہ دِکھائی دے. آبِ پیاز ، آب سجی، آبِ لیموں ، آب نارنج یا دودھ میں قدرے نوسادر مِلا کر لِکھنے سے صُورت مذکور الصدر پیدا ہوتی ہے، خطِ طلسم.
خَطِ میخی
بابل، نینوا، عراق اور ایران وغیرہ میں رائج خط کی ایک قسم جس کو خط میخی اس لیے کہتے ہیں کہ اس خط میں جو کچھ لکھا جاتا تھا اور جو تصویریں بنائی جاتی تھیں ان کے حدود کیل یا میخ سے مشابہ ہوتے تھے اور یہ خط بائیں طرف سے داہنی طرف کو لکھا جاتا تھا
خَطِ سَطرَنجیلی
اس طرزِ تحریر میں جب الف ممدودہ کسی لفظ کے درمیان میں آتا تھا تو اس کو الگ نہیں لکھتے تھے مثلاً ظالمین کو ظٰلمین لکھتے تھے. خطِ کُوفی کو اِس خط سے بہت مُشابہت ہے.
خَطِ مَصنُوعَہ
خوشَنویسوں کی اِیجاد کردہ چند خاص تحریری صنعتیں جو ایک قِسم کی مُصوَری ہے جِس میں رسمِ خط کو زیر مشق بنایا گیا ہے.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔