Search results
Showing results for "paasham"
pashemaa.n
to extirpate, to separate
pashm
بعض تبّتی جانوروں کا نرم پشمینہ جو کشمیری شالوں میں استعمال ہوتا ہے۔.
pasham
Hair, wool, fur, down, the pubes, anything insignificant
pashm na ukhaa.D saknaa
زرہ بھر نقصان نہ پہن٘چا سکنا ، کچھ نہ کر سکنا ، کچھ نہ بگاڑ سکنا.
pashm Te.Dhii na kar saknaa
pashm-dii.n
एक गाली, जो किसी को अपमानित करने के लिए उसके नाम के स्थान पर | बोलते हैं।
pesh-me'da
غذائی نالی کا وہ حصہ جو معدہ سے پہلے ہوتا ہے.
pashm-haDDii
وہ ہڈی جو زیر ناف ہوتی ہے جس کے اوپر کی کھال پر پشمیں پھوٹتی ہیں .
pashm kanda karnaa
نقصان پہن٘چانا یا پہن٘چا سکنا.
pashm kanda na kar saknaa
pashm se
ٹھین٘گے سے ، جوتی کی نوک سے ، مترادف : ہوا کرے ، کچھ پروا نہیں .
pashm-kanda na honaa
۔ (عم) کچھ نہ ہوسکنا۔ بدلا لینے میں عاجز رہنا۔
pashm-kanda na ho saknaa
کچھ نہ بگڑ سکنا ، ذرہ بھر نقصان نہ پہن٘چنا ، کچھ نہ ہو سکنا.
pashm par maarnaa
despise, disregard, disdain
pashm-baraabar
بہت حقیر ، ناچیز ، نہایت بے قدر .
pashemaanii
repentance, regret, compunction, shame, remorse, contrition, penitence, disgrace
pashemaan karna
to put someone to shame, to make one repent
pesh-aamad
coming into the presence (of), advance, access, admittance, advancement, elevation
pashmullii
بے حقیقت ، بے وقعت ، ادنیٰ ، حقیر .
pesha-aamoz
کوئی کام یا فن وغیر سکھانے والا.
pashemaan
penitent, repentant, contrite, ashamed, remorseful, embarrassed
pesh-aamadnii
آئندہ ظہور میں آنے والا ، مستقبل میں سامنے آنے والا ، آگے جس سے سابقہ پڑنے والا ہو .
pesh-aamda
واقع شدہ ، واقع ہونے والا ، ظہور میں آیا ہوا یا آنے والا.
pesh-manaa'at
(لفظاََ) پہلے سے عزیز ہونا رکھنا ، ماقبل محکمی و استواری ، آنے والے خطرات سے پہلے ہی خبردار کرنے یا ہونے کی حالت پیدا پیش آگاہی ، پیش اندیشگی .
pashmii
دراز بال کتوں کی ایک قسم .
pashmiyaa
(تیاری اون) پشم یا اون کا بنا ہوا تاگا.
pesh-madrisii
تعیلم شروع کرنے سے پہلے کا زمانہ ، مدرسے یا اسکول جانے سے قبل کے سال
pashmiina
pashmina, a fine quality woollen cloth
pashmiina-KHaana
بڑے گھرانوں اور بادشاہوں کے یہاں وہ کمرا جہاں اونی کپڑوں کو کیڑوں سے بچا کر بحفاظت موسم گرما میں رکھا جاتا ہے .
pesh-mustaqar
اگلا پڑاؤ ، فوجی ترتیب میں وہ مستقر جو آگے بنایا جائے تاکہ پیچھے سے آنے والے دستوں کو مدد باآسانی فراہم ہوسکے رک : پیش علاقہ ، انگ : Forward Base .
pesh-imaam
a leader at prayer, an imam
pesh-imaamat
پیش امام (رک) کا کام یا منصب .
pesh-morcha
(فوج) مورچہ جو دفاعی لائن سے آگے پہلی دفاعی مزاحمت کے طور پر قائم کیا جائے، اگلا مورچہ
pesh-e-misra'
شعر یا فرد کا پہلا مصرع، مصرعۂ اولٰی
peshii me.n lagnaa
بطور مسل خوان تعینات ہونا.
peshii me.n lagaanaa
پیشی میں لگنا (رک) کا تعدیہ .
peshii me.n honaa
(معاملے یا اس سے متعلق کاغذ کا عدالت یا دفتر وغیر میں) زیر غور زیر تجویز یا ملا حظے میں ہونا .
pesha-e-maamuun
protection, policy of safeguarding local industry by heavily taxing the imported goods