تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"panah" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"panah" کے متعقلہ نتائج
پَناہ لینا
۱. حمایت میں آنا، پشت پناہی چاہنا، صدمے یا اذیت سے بچنے کے لیے کس کے پاس ٹھہرنا یا رہنا، دشمن کی نظر سے روپوش ہونے کےلیے کسی محفوظ مقام میں آنا.
پَناہ تیرے دِیدے سے
(لفظاً) خدا تیری آن٘کھوں سے محفوظ رکھے؛ عورت کو عورت کی طرف سے اس کی چالاکی یا بیباکی پر تنبیہ کرنے کا فقرہ
پُنہائی
(گلّہ بانی) مویشی کی چھڑائی یا واپسی کا تاوان یا معاوضہ جو (مالک یا گلّے بان) مویشیوں کے چور کو دیتا ہے جو جن٘گل میں سے بھولے بھٹکے مویشی کو بان٘دھ لے جائے، لن٘گوری، پھروتی
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔