تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pap.Diyaa.n" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پَر پَپڑِیاں بَندھنا

گرمی یا پیاس کے باعث ہونٹ وغیرہ خشک ہوجانا نیز چہرہ بے رونق ہو جانا ۔

ہونْٹوں پَر پَپڑِیاں بَندھنا

رک : ہونٹوں پر پپڑی / پپڑیاں جمنا ۔

ہونْٹوں پَر پَپڑِیاں جَمنا

خشکی ، گرمی یا ڈر سے ہونٹوں کی جلد کا سخت ہوکر پپڑی سی بن جانا ؛ نہایت سخت حالات سے گزرنے کی وجہ سے ہونٹوں کا خشک ہو جانا ۔

پَپَڑْیانا

پپڑی پڑنا، پپڑانا، کسی چیز پر پپڑی جمنا، پپڑی کی طرح خشک ہو کر کڑا ہو جانا

پِیاس کے مارے پَپْڑِیاں بَنْدھْنا

انتہائی شدت کی پیاس میں ہون٘ٹوں پر خشکی آجانا .

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone