تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"pha.dve" کے متعقلہ نتائج

پھڑوا

پھٹا ہوا ، پھاڑا ہوا ؛ ٹکڑا .

پَھڑْوی

پھڑوا کی تصغیر، پھاوڑی, چھوٹا پھاوڑا

پھاڑْوَہ

رک : پھاوڑا .

پَھڑوا بھانجْنا

پھاوڑا چلانا، زمین کھودنا

پَہاڑْوا

سان٘پ کی ایک قسم ، پہاڑو (رک).

فِدْوِی

فدا ہونے والا، جاں نثار، قربان ہونے والا (عموماً درخواست وغیرہ میں درخواست گزار اپنے نام کے بجائے لکھتا ہے)

پَھڑوانا

پھاڑنا (رک) کا تعدیہ .

پَھْڑوال

پھاوڑا

پَھندْوار

پھندا یعنی پھندے یا جا میں دوسروں کو پھنسانے والا، جو پھند یا پھندا لگانے، پھندا لگانے والا

کَٹ پھوڑْوا

رک : کٹ پھوڑا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone