تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"phalte" کے متعقلہ نتائج
تلاش شدہ نتائج
"phalte" کے متعقلہ نتائج
پُھولْتا
پھولنا سے تراکیب میں مستعمل، پھول کا کھلنا، خفاہونا، خوش ہونا، شفق کا نمودار ہونا، ہوا بھرنے سے تن جانا
فالْتُو
جو مصرف میں نہ آئے ایسے ہی پڑا رہے، ضرورت سے زیادہ، جو کسی کام نہ ہو، جس سے کسی قسم کا کام نہ پھلتا ہو، ضرورت سے زائد، غیر ضروری، فاضل، بیکار، ردّی، نکما
پَھلْ تاڑ
تاڑ کا وہ پودا جس میں پھل لگیں ، مادہ تاڑ جس میں گول گول پھل آتا ہے ، بل تاڑ ( نر ) کا نقیض .
سَخی سَخاوَت سے پَھلْتا ہے عَدُو عَداوَت سے جَلْتا ہے
سخی ہمیشہ خوش حال رہتا ہے اور دُشمن ہمیشہ جلتا رہتا ہے
ظالِم پُھولْتا پَھلْتا نَہِیں
ظلم انسان کو پنپنے نہیں دیتا، ظالم انسان اولاد اور مراد سے بے نصیب رہتا ہے، ظالم نا مراد و نا کام رہتا ہے
گاڑی دیکھ کرپانو پُھولْتے ہَیں
ذرا سہارا پاکر محنت سے بچنے یا خود ہمت نہ کرنے اور دوسروں کے سہارے چلنے کے موقع پر مستعمل.
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔