تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"rahiin-e-naqsh-e-paa" کے متعقلہ نتائج

اِعْتِبارِ لَغْزِشِ پا

trust in the staggering of foot

نَقْشِ پا

پیروں کے نشان، پاؤں کا نشان، نقش قدم

تَحْرِیرِ نَقْشِ پا

پیر کا نشان.

نَقْش کَفِ پا

پا نو کے تلوے کا نشان ؛ نقش ِقدم ، نقش ِپا ۔

رہین غم

taken by sorrow

رہین ستم

oppressed, bonded to tyranny

رہین ساز

pledged to musical instrument

رَہِینِ مِنَّت

ممنون، احسان مند، کسی کا احسان ماننا

نقش خیالی

imaginary painting, something not real

نقش قالی

قالین پر بنی ہوئی تصویر، قالین کے نقش و نگار، مجازاً: خاموش، بے حس و حرکت، مصنوعی، بے جان

پئے پا

by way of foot

نَا آشْنَائے نَقْشِ کَفِ پَائے عَامْ

unaware of commoner's footprints

نَقْش آخِر

آخری نقش ؛ محفوظ رہ جانے والا نقش

نَقْشِ ثانی

کوئی تصویر یا کوئی فنی کاوش جو دوسری بار پیش کی جائے، دوسرا نقش جو پہلے نقش سے بہتر سمجھا جاتا ہے

نَقْش دِیوار

وہ نشان یا تصویر جو دیوار پر ہو

نَقْشِ مَانی

مشہور و قدیم مصور مانی کے شاہکار کی طرح کا نقش، مراد: بہت خوبصورت، نہایت حسین

نَقْش حَیات

زندگی کے نقش، زندگی کا عکس مراد: زندگی

نَقْشِ آخِرِیں

آخری نقش ؛ محفوظ رہ جانے والا نقش

نَقْشِ ماضی

گزرے ہوئے زمانے کی یاد، گزرے ہوئے واقعات، پرانی باتیں

نَقْشِ آب

نقش بر آب ؛ مراد : بے ثبات ، غیر مستقل ، فانی ، جلد مٹ جانے والا ۔

نَقْشِ اَبرُو

ابرو کا نقش ؛ ابرو کا انداز ۔

نَقْشِ‌‌ فانی

مٹ جانے والا، انسان، دنیا، کائنات وغیرہ

نَقْشِ پیشانی

پیشانی پر پڑنے والی لکیریں، پیشانی کے خط

نَقْشِ جاوِداں

ہمیشہ رہنے والا نقش، دائمی نشان

نَقْشِ سِیمیا

ایسا خیال یا وہم جو دھوکا ہو ، فریب ہو ۔

نَقْشِ باطِل

وہ نشان جو غلط ہونے کی وجہ سے مٹا دیا جاتا ہے، تحریر وغیرہ کا وہ نشان جو غلطی سے بن گیا ہو، نقش جو مٹانے کے قابل ہو یا مٹ گیا ہو

نَقْش بوریا

بوریے پر بنا ہوا یا چھپا ہوا نشان ؛ بوریے پر بیٹھنے یا لیٹنے سے جسم پر بن جانے والا نشان ، نقش حصیر ۔

نَقْشِ نَگِیں

انگوٹھی کے نگینے پر کھدا نقش، مراد: کسی جگہ یا خانے وغیرہ میں جمی ہوئی شے، وہ جو مضبوطی سے لگا ہوا یا بیٹھا ہوا ہو

نَقْشِ طِلِسمی

جادو کا نقش ، وہ تعویذ جو جادو کے لیے کیا جائے غور سے دیکھو تو تخلیق کا نقش طلسمی اورعالم ہستی کی کنجی یہی ’’اب‘‘ ہے ۔

نَقْش تَسخِیر

محبت کا وہ تعویذ جس سے معشوق قابو میں آ جائے، بس میں کر لینے والا جنتر

نَقْشِ سُلَیمانی

رک : نقش سلیمان ۔

نَقْش جَمالی

تعویذ جس کے اثرات موافق اور ٹھنڈے ہوں، جمالی تعویذ

نَقْش مُراد

وہ تعویذی نقش جو مراد حاصل کرنے کے لیے کسی عامل نے لکھ دیا ہو

نَقْشِ جَلالی

वह यंत्र जिसे बनाने में प्राणों का भय होता है।

نَقْشِ سُوَیدا

کالے نقطے کا نشان جو دل پر ہوتا ہے، سیاہ نقطہ، سیاہ دھبا، غم کا داغ

نَقْشِ مَطلُوب

مطلوبہ شے یا فرد کی تصویر ؛ (کنا یۃ ً) محبوب ۔

نَقْش پارینَہ

پرانا اور قدیم نقش، محفوظ رہ جانے والا نقش

نَقْش مَوہوم

خیالی بات نیز عارضی یا مٹ جانے والی شے ، تصوراتی شے یا نشان ۔

نَقْش دَوام

ہمیشہ قائم رہنے والا نشان

نَقْش سُجُود

سجدوں کے نشان، نقش سجدہ

نَقْشِ مَرقُوم

رقم کیا ہوا نشان ، وہ چیز جو لکھ دی گئی ہو ۔

نَقْشِ اِحضار

ارواح کو حاضر یا موجود کیے جانے کے عمل کا تعویذ جو خانے کھینچ کر بناتے ہیں ۔

نَقْشِ اِبْہام

انگوٹھے کا نشان جو سیاہی وغیرہ لگا کر ثبت کیا جاتا ہے ، انگوٹھے کا نقش .

بسان نقش قدم

resembling a footprint

نَقْش مُقَدَّر

وہ چیز جو مقدر میں لکھی جا چکی ہو ، قسمت کا لکھا ، مقدر کا لکھا

نَقْش اُمِّید

اُمید کا نقش ؛ مراد : اُمید ، آرزو ۔

نَقْشِ اَوَّل

بہترین نمونہ، بہترین تخلیق

نَقْشِ بُدُّوح

تلوار یا خنجر پر لکھا ہوا وہ نقش جو باری تعالیٰ کے صفاتی اسم کے طور پر دعاؤں اور تعویذوں میں مستعمل ہے ۔

مثل نقش مدعائے غیر

like imprint of the rival's desire

آواز پا

پاوؑں کی آہٹ، پیروں کی آواز، قدموں کی چاپ

خوابِ پا

پاؤں کا سو جانا ، سن یا بے حس ہونا .

سَرِ پا

the claw of the foot, edge of the foot

نَقْشِ دِل کَرنا

دل پر کندہ کرنا، دل پر اثر کرنا، (نقش دل، کنایہ ہے یقین سے)، دل میں بیٹھ جانا

نَقْشِ دِل ہونا

نقش دل کرنا کا لازم، دل پر ثبت ہونا، دل پر کندہ ہونا، بہت اثر ہونا

نَقْْشِ دِیوار ہونا

حیران رہ جانا ، سکتے کے عالم میں آجانا ، انتہائی حیرانی سے بے حس و حرکت ہو جانا ، سخت حیران ہو جانا ، چپ چاپ ہو جانا ۔

نَقْشِ دِیوار بَننا

بے حس و حرکت بن جانا ، سکتے کے عالم میں ہو جانا ؛ حیران و ششدر ہو جانا ۔

نَقْشِ بَر ہَوا

(لفظا ً) ہوا میں بنا ہوا نشان وغیرہ ؛ (کنایتہ)بے ثبات ، ناپائیدار نیز جس کا وجود نہ ہو

نَقْشِ مُرتَسَم ہونا

نقش بن جانا ، نقش مرتب ہونا ۔

زیر پا

پانو کے نیچے، قدموں کے نِیچے

پائے نام

رک : پانام.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone